اللہ تعالی کے دو ایسے دو بہترین نام جس کی بہت زیادہ فضیلت ہے

ایک اللہ تعالی کا ذاتی نام ہے اور دوسرا اللہ تعالی کا صفاتی نام ہے ۔ٹھیک ہے یا عزیز اس کا مطلب ہے بڑ ے اقتدار والا سب پر غالب ۔اللہ کے ذکر کی بہت فضیلت ہے ہمیں ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے رہنا چاہیے

۔اللہ پاک کے دو نام یا اللہ یا عزیز ۔جو مسلمان بھائی یا بہن ان دونوں ناموں کو اکتالیس مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کرے گا تو اس کے لئے اللہ تعالی بہت بہترین فرمائیں گے ۔ان دونوں کی یہ فضیلت ہے ایک تو اللہ تعالی بہت اجر عطا کرے تے ہیں

اور دوسرا کے اس سے انسان کسی کا محتاج نہیں ہوتا سوائے اللہ کے ۔آسان سے عمل کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد وہی پر بیٹھے بیٹھے یہ دو لفظ اکٹھے ملا کر یا اللہ یا عزیز پڑھنے ہیں ۔

اس عمل کے اول و آخر آپ نے کوئی سہ درود پاک تین مرتبہ پڑھ لینا ہے ۔آپ نے اس عمل کو پوری توجہ کے ساتھ یقین کامل کے ساتھ اور پورے خلوص کے ساتھ کرنا ہے ۔

انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کو بہت سی برکتیں حاصل ہوگی ۔اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.