پاکستان میں کنواروں کی عید سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی سونا کتنے کا فی تولہ ہو گیا جانیں

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونے کی قمیت میں بڑی کمی واقع ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 429 روپے کمی کے بعد 96365عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1829 ڈالر فی اونس ہے۔ روپے پر آگئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.