کے انفیکشن کا بہترین علاج”Urine”

یو ٹی آئی کیا ہے؟ اس کا مطلب یورین ٹریک انفیکشن ہے۔ جس سے مثانے کے اندر انفیکشن پیدا ہو جاتا ہے۔ مردوں اور عورتوں کے جسم کے اندر بہت ساری کنڈیشنز پیدا ہو تی ہیں یا بہت سارے مسائل ہو جاتےہیں۔ بعض دفعہ عورتوں کے اندرحیض کے کچھ مسائل یا حیض کے اندر بیکٹیریا یعنی ان کے واجائنا کے اندر یورتھرا ہوتا ہے۔ اس میں میں چلا جاتا ہے جس سے مثانہ کے انفیکشن ہو جاتا ہے۔

حاملہ خواتین کے اندر انفیکشن کا جو مسئلہ ہوتا ہے ۔ان کے حیض بند ہو جاتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کے اندر گرمی یا صفراء کی زیادتی ہو جاتی ہے۔ تو ان کے یورین میں انفیکشن کے چانسیز بڑھ جاتےہیں۔ پروسٹر گلینڈز میں پتھری ہونے کی وجہ سے مردوں کو انفیکشن ہو سکتاہے۔ اور گردوں کے انفیکشن کی وجہ سے بھی ہوسکتاہے۔ مثانے میں ورم کی وجہ سے بھی یورین انفیکشن ہو سکتا ہے۔ اس سے بہت ساری پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔ جس سے یورین جلن سے آتا ہے۔ اور بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ مثانہ کے نچلے حصے میں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ تو درد کی وجہ سے بہت زیاہ خ۔ون یا ذرات بھی آتے ہیں۔ یورین کی بیماریاں حیض کی وجہ سے یا جن کو لیکوریا ہوتا ہے اس وجہ سے بھی یورین انفیکشن ہو سکتا ہے۔

اس کی ایک اور وجہ بھی ہوسکتی ہے جب مردوعورت ازدواجی زندگی میں پلاپ کرتے ہیں اس کے بعد یورین نہیں کرتے ۔ تو یورین نہ کرنے کی وجہ سے انفیکشن ہو سکتاہے۔ اس یورین انفیکشن کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے؟ تو اس کے لیے میڈیسن کینتھراس30 لینی ہے۔ جن کو پ۔یشاب جلن کے ساتھ یا مثانے کے نچلے حصے میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے۔ تو ان میں بے چینی اور بعض دفعہ خ۔ون بھی آجاتاہے۔ تو اس میڈیسن کو آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین بار استعمال کریں۔ جن لوگوں کو پ۔یشاب لال یا لالی ہوتی ہے بعض دفعہ جلن بھی ہوتی ہے۔ تواس کے لیے ایک میڈیسن ٹیری بن تھینا 30 لینی ہے۔ اس کے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی میں ڈال کر دن میں تین یا چار بار استعمال کرنا ہے۔

اس کو ایک ہفتے تک استعما ل کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور میڈیسن مرک کور 30 لینی ہے۔ یہ ان کے لیے ہے جن کو یورین کے ساتھ بہت زیادہ جلن اور تکلیف ہوتی ہے اس کے تین قطرے آدھا گھونٹ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار استعمال کریں۔ ایک اور میڈیسن بربرس والگرس 30 لینی ہے ۔یہ ان کے لیے جن کے گردے میں پتھری کا مسئلہ ہے اور ان کا ب۔لڈ بہت زیادہ پیلا یا گدلہ اورجلن کے ساتھ آرہاہے۔ اور ان میں یورین انفیکشن بہت زیادہ ہے

تو ان کے لیے بہت اچھی میڈیسن ہے۔ اس کو بھی تین قطرے آدھا گھونٹ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار استعمال کرنا ہے۔ اس کو ایک ہفتے تک استعمال کرناہے۔ انشاءاللہ ان کے یورین انفیکشن کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر بھی کرنی ہے۔ جس میں گرم چیزوں کا استعمال نہیں کرناہے۔ بڑا گوشت نہیں کھاناہے۔ اور ایسی چیزیں نہیں کھانی جو پتھری کا باعث بنتی ہیں۔ چاول اور کیلے کااستعمال بھی انفیکشن کے دوران نہیں کرنا۔چائے اور گر م چیزوں کا استعما ل نہیں کرنا اور پانی کا زیادہ استعمال کرناہے۔ اور اس کے علاوہ پھل وسبزیاں اور جوسز کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ ان کے یورین انفیکشن کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔بتائی گئی ادویات اپنے معالج کے مشورے کے بغیر ہر گز استعمال نہ کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.