حضور نبی کریم ؐ کی پسندیدہ ترین ایک چیز مہینے میں3 بار استعمال کریں اور ہر بیماری سے محفوظ رہیں

حضور نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے ۔ آپؐ کی تمام عادات میں ہزار ہزار باتیں اور حکمتیں پوشیدہ ہو تیں جن پر آج کی سائنس کی ریسرچ جاری ہے ۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا جو شخص ہر مہینے تین دن شہد پیے اسے کوئی بڑی تکلیف نہ ہو گی۔ جدید تحقیق

کے مطابق یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ شہد بہت سی بیماریوں کی کامیاب دوا ہے ۔ مثلاً جسم اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے لئے قوت بخش ہے ۔ دل کے لئےفرحت بخش ہے کھانسی، دمہ،فالج،لقوہ اورسردی سے لاحق ہونے والے امراض میں مفید ہونے کے علاوہ خون صاف کرنے میں بہت اہمیت رکھتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.