نسوانی حسن میں اضافہ کرنے کا وظیفہ

بہت ہی زبر دست وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے خوبصورتی اور دلکشی ایسی خوبیاں ہیں کہ ہر شخص کے دل میں ان کو حاصل کرنے کی آرزو رہتی ہے کائنات کی سب سے حسین چیز عورت ہے اللہ نے عورت کو سب سے زیادہ خوبصورت ساخت دے کر زمین پر اتارا ہے لیکن خوبصورتی بھی اس وقت برقرار رہتی ہے جب تک اس کی حفاظت کی جائے اگر خوبصورت چیز کے ساتھ لاپرواہی برتی جائے تو اپنا اصل حسن کھوبیٹھتی ہے عورت کا حسن بھی ایک ایسی نازک چیز ہے جب تک عورت اپنے حسن کو برقرار رکھنا چاہتی ہے وہ برقرار رہتا ہے اور وہ جب اپنے حسن کی طرف سے لاپرواہ ہوجاتی ہے تو وہ اس انمول نعمت کو کھو بیٹھتی ہے۔

عورت کی اولین خوبصورتی اس کا نسوانی حسن ہے اگر وہ اپنے جسم کے اعتبار سے اچھی شکل میں ہے تو عورت میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اسے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس نے قیمتی لباس پہنا ہے یا عام لباس پہنا ہے کیونکہ نسوانی حسن کی دولت سے وہ مالا مال ہوتی ہے جب وہ سادہ سے لباس میں بھی کہیں جاتی ہے تو سب کی نگاہوں کا مرکز بنی رہتی ہے جس سے اس میں ایک عجیب احساس ضرور پیدا ہوتا ہے اسے اپنی خوبصورتی کا پتا ہوتا ہے لیکن اگر عورت بس دولت سے محروم ہوتی ہے تو وہ دکھ محسوس کرتی ہے باقی لڑکیوں کو دیکھ کر اس کے دل میں ضروریہ خیال آتا ہے کہ مجھے بھی ایسا نظر آنا چاہئے۔

اور وہ ایسی ہی نظر آنا چاہتی ہے اور یہ اس کا حق بھی ہے مگر وہ کیا کرے اس کو پتہ نہیں ہوتا کہ اکثر لڑکیا ں شادی کرنے کے وقت بھی اس بات سے خوفزدہ ہوتی ہیں کہ ہمارے جسم میں اس چیز کی کمی ہے جو کہ ہماری خوبصورتی کے لئے ضروری ہے اور بعض اوقات کئی لڑکیاں شادی کے بعد بھی اس چیز کو زیادہ محسوس کرتی ہیں جب وہ اپنے شوہر کی زبانی کسی اور کی تعریف سنتی ہیں کہ وہ دیکھو عورت کتنی جوان ہے جوان سے مراد اس کا نسوانی حسن خوبصورت شکل میں ہونا ہے اس کا ابھار نظر آنا جو کہ ہر مرد چاہتا ہے کہ اس کی بیوی کے پاس ہو اور عورت اپنے شوہر کی آنکھیں پڑھ لیتی ہے اور وہ اس چیز کو بہت شدت سے محسوس کرتی ہے ۔

نسوانی حسن میں چھاتی کی اہمیت سے انکار کیسے کیا جاسکتا ہے نسوانی حسن میں اضافہ ہر عورت کی خواہش ہے اس کے لئے عورتیں سرجری تک کروانے کے لئے تیار ہوجاتی ہیں لیکن پھر بھی کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا اگر مسئلہ حل نہ ہوتو یقینا یہ ایک تکلیف دہ مسئلہ بن جاتا ہے چھاتیوں کی جسامت جینیاتی خاکے کے حساب سے زیادہ نہیں بڑھ سکتی تا ہم اس حقیقت کے باوجود آپ اپنی چھاتیوں کی جسامت بڑھانا چاہتیں ہیں تو اس کے لئے کوئی بھی مؤثر دوا نہیں ہے جو کہ سیف بھی ہو کچھ کریمیں وقتی طور پر فائدہ دیتی ہیں مگر بعد میں ان کا سائیڈ افیکٹ ہوتا ہے اس لئے آج آپ کو قرآن کا ایسا عمل بتایا جارہا ہے ۔

کہ اگر اس عمل کر آپ کر لیں تو آپ کی چھاتی بڑھنا شروع ہوجائے گی ۔دو عمل بتائے جائیں گے ۔پہلا عمل آپ نے سورۃ الکہف کی آیت نمبر 45 کا یہ حصہ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاء فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُّقْتَدِرًا ۔ پڑھ لینا ہے ۔اگر کسی عورت کا پستان ابھرا ہوا نہ ہو بالکل چھوٹا ہو تو چالیس دن تک یہ آیت روزانہ 41 مرتبہ پانی پر دم کر کے اس کو پلایا جائے۔دوسرا عمل اللہ کا ایک صفاتی نام ہے ۔ آپ نے اللہ کے اس پاک نام کو 1000 مرتبہ پڑھ کر ہاتھ پر دم کر کے چھاتی پر پھیر لینا ہے ۔وہ اللہ کا پاک نام یہ ہے یَامَاجِدُ۔ان میں سے جو آسان لگے وہ عمل آپ کرسکتے ہیں ۔انشاء اللہ بہت فائدہ حاصل ہوگا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.