کند ھوں پٹھو ں اور ہڈیوں کے درد کے لیے گھر یلو‌ ٹوٹکا

کندھوں کا درد پٹھو ں ،ہڈیوں میںیا ان کے آس پا س ہو تا ہے ۔جب درد شر وع ہو تا ہے تو پھر کو ئی کا م تو جہ سے کر نا مشکل ہو جا تا ہے ۔ ہر عمر کے لو گو ں کو کند ھوں کے درد سے بھگتنا پر تا ہے ۔وہ لو گ جو لیپ ٹا پ ،ٹیبلٹ یا سما رٹ فو ن کا استعما ل زیا دہ دیر تک کر تے ہیں وہ لو گ اس مسئلے کا زیا دہ شکا ر ہو تے ہیں ۔

گر دن کے مہر وں ،دل ،جگر اور پتے کی بیما ری، ہڈی کا ٹو ٹ جا نا ، مہر وں کا کھسک جا نا ہیں ۔سو جُن کی وجہ سے کند ھے کو حر کت دینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔اس نسخے کی مد د سے درد سے نجا ت آسانی سے مل جا ئے گا ۔

اجزاء :
ہلد ی : دو چا ئے کے چمچ
نا ریل کا تیل : دو چا ئے کے چمچ

تر کیب اور طر یقہ استعما ل :
دو چمچ ہلد ی اور ایک چمچ نا ریل کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔اس پیسٹ کو متا ثر جگہ پر مل کر سو کھنے دیں اور اس کے بعد نیم گر م پا نی میں دھو لیں ۔دن میں دو دفعہ استعما ل کریں ۔
ایک چا ئے کا چمچ ہلد ی کو ایک کپ دود ھ میں اُبا ل لیں ایک کھانے کا چمچ ملا کر میٹھا کر لیں ۔ دن میں دو دفعہ پیئں ۔

متا ثر ہ حصے کو زیا دہ زیا دہ آرام دیں۔سو تے ہو ئے کند ھے کے نیچے تکیہ لگا کر اونچا ر کھیں ۔ ہلکی پھلکی ورزش کر یں تا کہ متا ثرہ حصے میں حر کت ہو ۔اس دو ران سگر یٹ اور تمبا کو نو شی نہ کر یں کیو نکہ یہ زخم بھر نے میں رکا وٹ پیدا کر تا ہے ۔

کندھوں کا درد پٹھو ں ،ہڈیوں میںیا ان کے آس پا س ہو تا ہے ۔جب درد شر وع ہو تا ہے تو پھر کو ئی کا م تو جہ سے کر نا مشکل ہو جا تا ہے ۔ ہر عمر کے لو گو ں کو کند ھوں کے درد سے بھگتنا پر تا ہے ۔وہ لو گ جو لیپ ٹا پ ،ٹیبلٹ یا سما رٹ فو ن کا استعما ل زیا دہ دیر تک کر تے ہیں وہ لو گ اس مسئلے کا زیا دہ شکا ر ہو تے ہیں ۔

گر دن کے مہر وں ،دل ،جگر اور پتے کی بیما ری، ہڈی کا ٹو ٹ جا نا ، مہر وں کا کھسک جا نا ہیں ۔سو جُن کی وجہ سے کند ھے کو حر کت دینے میں مشکل پیش آتی ہے ۔اس نسخے کی مد د سے درد سے نجا ت آسانی سے مل جا ئے گا ۔

اجزاء :
ہلد ی : دو چا ئے کے چمچ
نا ریل کا تیل : دو چا ئے کے چمچ

تر کیب اور طر یقہ استعما ل :
دو چمچ ہلد ی اور ایک چمچ نا ریل کا تیل ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔اس پیسٹ کو متا ثر جگہ پر مل کر سو کھنے دیں اور اس کے بعد نیم گر م پا نی میں دھو لیں ۔دن میں دو دفعہ استعما ل کریں ۔
ایک چا ئے کا چمچ ہلد ی کو ایک کپ دود ھ میں اُبا ل لیں ایک کھانے کا چمچ ملا کر میٹھا کر لیں ۔ دن میں دو دفعہ پیئں ۔

متا ثر ہ حصے کو زیا دہ زیا دہ آرام دیں۔سو تے ہو ئے کند ھے کے نیچے تکیہ لگا کر اونچا ر کھیں ۔ ہلکی پھلکی ورزش کر یں تا کہ متا ثرہ حصے میں حر کت ہو ۔اس دو ران سگر یٹ اور تمبا کو نو شی نہ کر یں کیو نکہ یہ زخم بھر نے میں رکا وٹ پیدا کر تا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.