حضرت جبریل ؑ کا نبی کریم ﷺ کو بتایا ہوا وہ کھانا جو ہر پاکستانی گھر میں بنا سکتا ہے ، کھاتے ہی چالیس مردوں کی طاقت آجائے گی آپ میں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے اپنی وقت باہ کی شکایت فرمائی حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ ہریستہ تناول فرمایا کریں۔۔۔ کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کر بڑھاتاہے رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے ۔

فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے ۔ آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے۔ فائدہ : علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے۔ اور زورد ہضم ہوتا ہے ۔ سینے میں طاقت پیداکرتا ہے اور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے۔ بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا۔ فائدہ: حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے۔ کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.