دنیا جہان کی ہر بیماری کا علاج سنت نبوی ﷺ سے

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ۔ کہ ہمارے دور میں جب کوئی بیمار ہوتا تھا۔ تلبینہ چولہوں پر چڑ ھ جاتاتھا۔ تلبینہ کسے کہتے ہیں؟ اس میں ستر بیماریوں کی شفا ء ہے۔ تلبینہ دماغ کےلیے ، آنکھو ں کےلیے، دل کے لیے ، گردوں کےلیے ، پھیپھڑوں کے لیے ، ہڈیوں کےلیے ، پٹھوں کےلیے بہترین دوائی ہے۔

اور بتانے والے کون ہیں؟ پیارے پیغمبر جنا ب محمد ﷺ ہیں ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو تلبینہ چولہوں پر چڑھ جاتا تھا۔ اس وقت تک نہیں اترتا تھا۔ یا وہ شخص صحتمند ہوجاتا تھا۔ یا پھر وہ اللہ سے ملاقات کرلیتا تھا۔ تلبینہ کسے کہتے ہیں؟ ہمارے ہاں سو میں سے پچانوے فیصد لوگوں کو تلبینہ کا پتہ نہیں ہے؟ تلبینہ کہتے ہیں جو کا دلیہ ۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایاکہ: جو کےدلیے کو شہد میں بناتے تھے۔

کھجور میں بناتے تھے۔ کسی کو شوگر ہے تو وہ کیا کرے ۔ کوئی سے موسمی پھل لےلو۔ موسمی پانچ پھل لے لو۔ اس کو چھوٹاچھوٹا کاٹ لو۔جو کا دلیہ پکاؤاور اس میں پانچ ڈرائی فروٹ لے لو۔ دو بادام لے لو، دو کاجو لے لو، دو پستے لے لو، دو اخروٹ لےلو۔ تھوڑا سا اس میں چاروں مغز لےلو۔دو چار چٹکیاں اس میں سفید گری ڈال دو۔ جب تلبینہ پک جاؤ۔ اس کو مکس کرکے اس کے اندر ڈال کر اس کو اچھی طرح سے مکس کرلو۔

یہ تین چیزیں لو ۔ یہ بہترین علاج ہے ۔آپ کی شوگرکا، آپ کے جوڑوں کے دردکا، آپ کےگردوں کا ، آپ کےمعدے کا ، آپ کےکولیسٹرول کا آپ کو جو بھی بیماری ہے۔ جو چھ باتیں بتائیں ہیں۔ اس کو بدل لو۔ اور یہ تین کام کرو۔ انشاءاللہ! آپ ساری زندگی دعائیں دو گے۔ کیونکہ جنا ب پیغمبر ﷺنے کلونجی کے بارے میں فرمایا ہے کہ اس کالے دانے میں م و ت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔ یہ ادرک ، لہسن، پودینہ اور انا ر دانہ اس کے متعلق قرآن میں اور یہ جو تلبینہ ہے اس کے بارے میں قرآن وحدیث سے بھی باتیں ملتی ہیں

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.