اسپغول کو استعمال کرنے کا صیحح طریقہ ، قبض، گیس ،موٹاپا سب ختم

عمومی طور پر اسپغول ہر گھر میں پیٹ میں امراض موٹاپے اور اس سے جڑے امراض کے لیے استعمال ہوتا ہے موٹاپا گیس بد ہضمی پانی کی کمی بڑی آنت کا کینسر شوگر یہ ایسی بیماریاں جس سے ہر دوسرا پاکستانی متاثر ہے موٹاپے کے شکار افراد نسخوں اور ٹاٹکوں کے ذریعے سے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور تھکا دینے والی ورزشیں ان کی خواہشات پوری کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں گیس اور بد ہضمی صحت کی خرابی کا باعث بنتی ہے وہیں یہ موت کی طرف بھی لے جاتی ہے اس حال کی وجہ سے جسم میں ہونے والی پانی کی کمی آپ کو کمزور اور لاغر کر سکتی ہےجب کہ مصالحہ دار خوراک ایسی چیز ہے جو بڑی آنت میں کینسر کا باعث بنتی ہیں جب کہ آج ہر تیسرا پاکستانی شوگر کے مرض میں مبتلا ہے

ایک ایسی چیز کے متعلق بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو ان تمام خطرات سے نجات اور ان کے خلاف موثر ہتھیار کے طور پر کام کر سکتا ہے تو یہ چیز ہے اسپغول۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ اسپغول ہر دوسرے گھر میں موجود ہوتا ہے اور اس کو ہاضمے کی بیماریوں کو ختم کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسپغول کی مدد سے ناصرف آسانی سے وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ یہ گیس اور بد ہضمی ختم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے جب کہ کسی اور وجہ سے جسم میں ہونے والی پانی کی کمی کو بھی دور کیا جا سکتا ہے
جب کہ یہ بڑی آنت کے کینسر کے خلاف بہت ہی زیادہ مفید ہے یہ کو لیسٹرول کی مقدار کو بہتر بنا تاہے اسپغول ان خواتین کے لیے بھی بہترین ہے جو ہارمونل عدم تواز ن کو کنڑول کرنے میں مدد دیتا ہے اسپغول استعمال کرنے کے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ایک گلاس پانی یا دودھ میں بھگو کر آدھے گھنٹے پہلے رکھ اور اس کے علاوہ دو چمچ اسپغول ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر تھوڑی سی چینی ملا کر کھائیں

اس سے معدہ کی ہدت کم ہو جاتی ہے آدھے گلاس نیم گرم پانی میں ایک کھانے کا چمچ یعنی چھلکا شامل کر لیں پندراں منٹ تک رکھ دیں جب گھل جائے تو پی لیں یہ گاڑھا ضرور ہو گا مگر فائدہ مند ہے اس کے دس منٹ بعد سادہ نیم گرم پانی پی لیں جسم میں جلن تیزابیت کھٹی ڈکا ریں ان جیسی صورتحال میں اسپغول بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے پیچیس یا لوز موشن کی صورت میں دہی میں اچھے سے مکس کر کے استعمال کر یں یہ بار بار کا آزمودہ نسخہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.