بیسن میں یہ ایک چیز ملا ؤ کا لا سیاہ انسان بھی گورا ہو گا

آج آپ لوگوں کے سامنے بہت ہی بہترین قسم کی ریمیڈیز شیئر کر نے والا ہوں۔ ایسی ریمیڈیز ہیں جن کو آپ اپلائی کر کے اپنی رنگت کو اتنا گورا کر سکتے ہیں اتنا گورا کر سکتے ہیں کہ لوگ آپ سے راز پو چھیں گے آپ کی رنگت کا تو بغیر ٹائم کو ضائع کیے آ ئیے چلتے ہیں آج کے موضوع کی طرف۔ آپ سب جانتے ہیں کہ سردیوں میں انسان کی جلد بہت ہی زیادہ خشک اور خشک ہو نے کے ساتھ ساتھ انسان کی جلد کالی بھی ہو جاتی ہے۔ تو یہ جو ریمیڈ یز ہیں جو ان کو ہر بندہ استعمال کر سکتا ہے۔ جس کا چہرہ بہت زیادہ خشک ہے اور جس کا چہرہ بہت زیادہ آ ئلی ہے دونوں افراد استعمال کر سکتے ہیں تو پہلی ریمیڈی میں جو فیس ماسک ہے اس کو بنا نے کے لیے ہمیں چاہیے ہوگا۔

ایک چمچ بیسن اور دو چمچ دودھ کے چاہییں ہوں گے اور ایک چٹکی ہلدی کی چاہیے ہوگی اب ان تمام اجزاء کو آپ لوگوں نے مکس کر نا ہے دودھ کے اندر۔ اور آپ لوگوں کا فیس ماسک تیار ہو جائےگا اب اس فیس ماسک کو چہرے پر اپلا ئی کر نا ہے بے شک گردن پر اپلائی کر لیجئے پاوں پر استعمال کر لی یہ ماسک پوری باڈی پر بھی لگا یا جا سکتا ہے۔ اس کے استعمال سے ہر قسم کے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔ اور آپ کا چہرہ بہت ہی زیادہ اچھا اور صاف ستھر ا ہو جائے گا۔ اور اس کے علاوہ پندرہ بیس منٹ انتظار کر یں جب یہ مکمل طور پر اس کو اپنا فیس سے دھو لیجئے۔ ویسے میں بتاوں کہ اس سے بہتر کوئی سکن وائیٹننگ ریمیڈی کو ئی اور ہو ہی سکتی۔

اس کے علاوہ میں نہیں سمجھتا کہ آپ کو کوئی اور ریمیڈی فائدہ دے گی۔ تو یہ ہوگیا ہمار ی پہلی ریمیڈی ۔ آ ئیے چلتے ہیں دوسری ریمیڈی کی جانب دوسری ریمیڈی میں ہمیں جو اجزاء چاہییں ہیں ان میں دو چمچ ایلو ویرا جیل لینا ہے اور اس کے علاوہ تقریباً آدھا چمچ لیمن جوس کا چاہیے ہے اور اس کے علاوہ ایک چمچ شہد شامل کر نا ہے ایک سیرم تیار ہو جائے گا۔ اس کو اچھی طرح سے مکس کر نا ہے اور اپنے فیس پر اپلائی کر لینا ہے۔ اپلائی کر کے اس کو آپ لو گوں نے چھوڑ دینا ہے ۔ یہ کام کیا کرے گا آپ کی سکن کو چمکا ئے گا۔ اور اس کے علاوہ آپ لوگوں کی سکن کو اچھی بنائے گا۔ اور جتنے بھی گڑھے ہیں یا داغ دھبے ہیں ان کو بالکل یہ بھر دے گا اور آپ لوگوں کی سکن بہت ہی زیادہ چمکنے لگے گی تو یہ تھا ہمارا دوسرا بہت ہی زبردست قسم کا فیس ماسک جسے چہرے پر اپلائی کر کے آپ بہت زیادہ چہرے سے متعلق فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.