شادی میں جانے سے 20 منٹ پہلے یہ چہرے پر لگائیں

یہ ریمیڈی بہت ہی خاص ہے کہ آپ اپنے چہرے کو ایمر جنسی برائیٹ اور دودھ کی طرح گورا کیسے بنا سکتے ہیں کیونکہ آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے تو آپ کو اچانک سے کسی پارٹی وغیرہ میں جانا پڑ سکتا ہے اس کے لئے آپ کو پارلر جاکر اپنے پیسے خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔اس تحریر میں ایمرجنسی رنگ گورا کرنے کا طریقہ بتایا جا رہا ہے جس کو آپا فالو کریں اور اپنے چہرے کو 20 سے 25 منٹ میں گورا چٹا بنا لیں یہ نسخہ آپ کے چہرے کو انسٹنٹلی وائٹنٹ اینڈ برائیٹ بنائے گا اور ایک دم آپ کے چہرے کو نکھار دے گا ۔

اس کو بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے فیئر اینڈ لولی کریم چاہئے یہ اس ریمیڈی کی سب سے اہم چیز ہے اور اس کے علاوہ دو چیزیں اور استعمال کی جائیں گی ۔ایک پیالی لیجئے اور اس کے اندر فیئر لولی کریم کے دو سے تین چمچ ڈالئے۔اب اس میں ایک چمچ لیموں کا رس شامل کیجئے۔لیموں کا رس اس لئے استعمال کیاجارہا ہے کیونکہ اس میں نیچرل بلیچنگ اور وائٹننگ پراپرٹیز ہوتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کی سکن قدرتی طور پر الائٹنگ اینڈ برائٹنگ ہوتی ہے ۔اگر آپ صرف لیموں کا رس ہی روزانہ اپنی جلد پر اپلائی کرناشروع کردیں تو آہستہ آہستہ آپ کی جلد پرمننٹ وائیٹ ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ اب اس میں ایک چمچ چاول کا آٹا شامل کیجئے اگر چاول کا آٹا دستیاب نہ ہو تو اس کی جگہ کوئی بھی ملک پاؤڈر استعمال کیاجاسکتا ہے۔

اب ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کیجئے تا کہ یہ ایک کریم کی شکل اختیار کرلیں۔اگر یہ پیسٹ تھوڑا گاڑھا لگ رہا ہو تو اس میں تھوڑا عرق گلاب بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔بہت ہی اچھا فیس پیک تیار ہے ایک بار اسے استعمال کیجئے اس کا رزلٹ آپ کو حیران کر دے گا۔اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ پانی میں کوئی سابھی فیس واش دال کر اس میں تھوڑا سا عرق گلاب ملا لیجئے اور اپنے چہرے کو اچھی طرح دھو لیجئے اس کے بعد ٹشو کی مدد سے چہرے کو خشک کر لیجئے اور فورا ہی یہ ایمرجنسی کریم اپنے چہرے پر لگالیجئے۔20 سے 25 منٹ اس کریم کو اپنے چہرے پر لگارہنے دیجئے اور پھر ٹھنڈے پانی سے واش کر لیجئے ۔آپ یقین کیجئے اگر آپ شادی یا کسی پارٹی وغیرہ میں جارہے ہیں تو آپ کی واہ واہ ہوجائے گی لوگ آپ کو دیکھتے ہیں رہ جائیں گے کہ انہوں نے آج کیا لگا لیا کہ دودھ کی طرح گوری لگ رہی ہیں ۔اس ریمیڈی کو ضرور آزمائیے گا۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.