صرف 7دن میں چہرے سمیت پور ے جسم کا رنگ گورا ہوجائے گا

آج ہم رنگ گورا کرنے کی ایک برسوں پرانی نہایت آزمودہ ریمڈی کے بارے میں بتائیں گے ۔ رات سونے سے پہلے یہ والا پانی پی لیں چہرے سمیت آپکے پور ے جسم کا رنگ گورا ہوجائے گا سب کہیں گے آپ نے رنگ گورا کرنے والے ٹیکے لگوائیں ہیں۔سب سے پہلے آپ نے شیشے کی صاف پیالی لیکر تین عدد چھوٹی الائچی توڑ کر ڈالیں ۔چھوٹی الائچی رنگت نکھارنے کیلئے اہم چیز ہے ۔ پھر اس میں ڈالیں ایک چمچ سونف جو کہ معدے کی گرمی دور کرے گی جس کیوجہ سے سکن خوبصورت ہوگی ایکنی پمپلز ختم ہوں گے اور آپ کا رنگ فیئر ہونا شروع ہوجائیگا۔

پھر آپ نے اس میں ڈالنا ہے آدھا چمچ سفید زیرہ یہ آپ کے نظام انہضام کو بہتر بنائے گا ۔ سفید زیرے سے رنگ گورا کرنے والی چائے بھی بنتی ہے ۔ آخر میں اس میں ڈالیں ایک ٹکڑا دار چینی چھوٹے والا ٹکڑا آپ نے لینا ہے ۔ جلد کو بے داغ اور صاف شفاف بنائے گی ۔ پھر آپ نے ایک گلاس نیم گرم پانی لے لیں پھر جو ہم نے پیالی اجزاء ڈالے تھے یہ سب آپ اس پانی میں ڈال دیں اور پھر آپ یہ کریں اس کو مکس کریں اور پھر ایک گھنٹے کیلئے باہر ڈھانپ کر رکھ دیں ۔ ایک گھنٹے کے بعد پانی کا رنگ تبدیل ہوجائے گا۔

آپ اس پانی کو چھان لیں تاکہ یہ تمام چیزیں الگ ہوجائیں اور خالص سکن وائٹ پانی آجائے ۔ اسے آپ رات سونے سے پہلے پی لیں ۔ یہ پانی نہ صرف آپ کا رنگ گورا کرے گا بلکہ آپ کے جسم سے زہریلے اور فاسد مادے کا اخراج بھی کرے گا اور اچھی صحت بھی دے گا۔ کم سے کم ایک ماہ تک اس کا استعمال کرنا ہے ۔ چہرے سمیت آپ کے پورے جسم کا رنگ نکھرنا شروع ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.