پھٹی ایڑیوں سے صرف 5 دن میں نجات پائیں۔

آمیزنگ سٹوریز ! اکثر لوگوں کی ایڑیاں پھٹی ہوئی ہوتی ہیں خصوصا سردیوں میں یہ مسئلہ اور بھی زیادہ بڑھ جاتا ہے آپ چاہے کتنا ہی اچھا اور مہنگا جوتا پہن لیں اگر آپ کی ایڑیاں کٹی پھٹی اور بدنما ہیں تو آپ کے پاؤں کا تاثر بہت بڑا پڑے گا اسی لیئے آج آپ کو ایلوویرا جیل اور ویزلین سے بنی کریک ہیلنگ کریم بنانا سکھاتے ہیں جو صرف دو دن میں آپ کی پھٹی ایڑیا ں کومل اور ملائم بنا دے گی۔کریک ہیلنگ کریم بنانے کا طریقہ کار:صاف پیالی لیںایک چمچ ویزلیں ڈال لیں ۔یہ ایڑیوں کو نرم و ملائم بنائی گی، ایڑیوں میں جو دراڑیں کھل جاتی ہیں یہ ان کو بھرے گی۔کسی بھی جنرل سٹور سے ویزلیںایک چمچ سرسوں کا تیل شامل کریں۔

یہ پھٹی ہوئی ایڑیوں میں جو تکلیف ہوتی ہے اسے ختم کرے گا ایڑیاں پلین بنائے گا۔ایک چمچ ناریل کا تیل شامل کریں۔یہ ایڑیوں کو موسچرائز کر کے کومل اور حسین بنائے گا ۔اور آخر میں اس میں شامل کریں بازاری ایلوویرا جیل۔یہ پھٹی ایڑیوں سے رسنے والے خون کو ختم کرے گا اور درد کو بھی دور کرے گا۔ان تمام اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں تاوقتیکہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لے۔اب تیار شدہ کریم کو اپنی ایڑیوں پر لگائیں ۔یہ کریم ایک ہفتے تک استعمال کی جاسکتی ہے ۔استعمال کرنے کا طریقہ کار:رات سونے سے پہلے اپنی ایڑیوں پر اچھی طرح مل لیں۔ایڑیوں میں جو دراڑیں پڑ جاتی ہیں ان میں یہ کریم بھریں پوری رات یہ کریم لگی رہنے دیں۔صبح نیم گرم پانی سے کوئی اچھا سوپ لگا کر دھوئیں۔صرف دو دن استعمال کریں آپ کی ایڑیاں بالکل درست ہو جائیں گی۔انشاء اللہ بہت اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.