صدیوں پرانا طاقت کا لازوال نسخہ

آج میں آپ لوگوں کو سرسوں سے مردانہ ٹائمنگ بڑھنے کا کامیاب اور مفید نسخہ بتانے جا رہا ہوں یہ نسخہ بہت ہی آسان اور سستا ہے اس نسخے کو ہر کوئی آسانی سے استعمال کر سکتا ہے

یہ نسخہ آپ لوگوں کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا آپ لوگ اس نسخے کو خود بھی استعمال کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کریں جو لوگ اپنی مردانہ ٹائمنگ کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں . اس نسخے کو بنانے کے لئے سب سے پہلے کسی دوکان سے سرسوں کا تیل لیں یا پھر خود سرسوں کا تیل کولو سے نکلوا لیں

پھر اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کر لیں اور اپنے پاس رکھ لیں بیوی کے ساتھ مباشرت کرنے سے 2 گھنٹے پہلے سرسوں کے تیل کا پاؤں کی تالیوں پر پر اچھی طرح مساج کر لیں یا خود کریں یا اپنی بیوی سے کروا لیں .اچھی طرح مالش کرنے کے بعد نہ کوئی نمک والی چیز کھاہیں

اور نہ ہی کوئی کھٹی چیز کا استعمال کریں کیوں کہ یہ ٹائمنگ پیدا کرنے والے اثر کو ختم کر دے گا .اس طرح تیل کا استعمال کرنے سے آپ کے نفس کی ٹائمنگ میں دو گناہ تک اضافہ ہو جائے گا آپ خود حیران ہو جائیں گئے کہ اتنی زیادہ ٹائمنگ کیسے ہو گی ہے

یہ ایسا فائدہ ہے جو پہلے آپ لوگوں کو معلوم نہیں تھا کیوں کہ آپ لوگ اس کو صرف سر پر تیل استعمال کرنے کے لئے استعما ل کرتے تھے ایک بار یہ استعمال کریں آپ لوگوں کی زندگی بدل جائے گی .اندر دخول کرنے سے پہلے تھوڑا سا تیل نفس پر بھی لگا لیں آپ کو مباشرت کرتے وقت بہت زیادہ لذت حاصل ہو گی

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.