نظر کی کمزوری آنکھوں میں درد اور جلن کا آسان اور آزمودہ علاج

ایک ایسا وظیفہ جس کے پڑھنے سے نظر کی کمزوری آنکھوں میں درد اور جلن کا آسان علآج ۔آپ کی آنکھوں کی روشنی اچھی ہو جائے گی آنکھوں کا دھندلا پن ختم ہو جائے گا ۔اس عمل کو آپ نے صبح کے وقت کرنا ہے ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے دس بار “النور” پرھنا ہے۔یہ عمل اپ نے روزانہ باقاعدگی اور پابندی کے ساتھ کرنا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے یہ بھی کرنا ہے کہ النور کو پڑھ کر اپ نے اپنے ہاتھوں پر دم کرنا ہے اور اس کے بعد اپنے ہاتھوں کو اپنی آنکھوں پر لینا ہے ۔یہ اور بھی زیادہ اچھا ہوجائے گا ۔اس عمل کے ساتھ ساتھ ایک ٹوٹکا بھی ہے آپ نے بھنگھر کی جڑ کی بوٹی استعمال کرنی ہے۔یہ انتہائی مفید ہوتی ہے یہ آپ کو پنسار کی دکان سے مل جائے گی۔

اس کو آپ نے چبانا ہے اور پھر آپ نے اپنی آنکھوں پر لگانا ہے۔انشاء اللہ تعالی اس وظیفے سے اور اس سے جڑی بوٹی سے آپ کی نظر کمزور نظر بالکل صحیح ہوجائے گی اور ساتھ ساتھ اگر آنکھوں میں درد اور کوئی بھی آنکھوں کا مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.