”زیادہ دیر تک ق رب ت کرنے کا وظیفہ“

آج جو عمل ہے وہ ق رب ت کے حوالے سے ہے۔ اگرآپ اپنی بیوی سے ق رب ت کاعمل اچھے سے نہیں کرپاتے ۔ یا جلدی فارغ ہوجاتے ہیں ۔ اب آپ نے اپنی بیوی کو ازدواجی خوشی مکمل نہیں د ےپاتے۔ جیسا کہ عورت زیادہ دیر تک ق رب ت کے عمل سے خوش ہوتی ہے۔ اور ا سکی خواہش دیر سے پوری ہوتی ہے۔ اور آپ فارغ ہوکر سائیڈ پر ہوجاتےہیں۔اور اپنی بیوی کو خوش کرنے میں ناکام

ہوجاتےہیں۔ تو یہ عمل آپ کےلیے بہت ضروری ہے ۔ اور بہت آسان ہے اتنا آسان زندگی میں کوئی عمل نہیں دیکھا ہوگا۔ آج کل عمل آپ کےلیے ہماری طرف سے تحفہ ہے۔اگرآپ ق رب ت کرتے وقت جلدی فارغ ہوجاتے ہیں۔ یا پھر ق رب ت کرنےسے قاصر ہے ۔ تو آپ کو اس عمل سے آج ہی رات میں بہت فائدہ ملےگا۔ آپ کوعمل بتاتے ہیں۔ وہ عمل کیا ہے؟ جب آپ بیوی سے ق رب ت کا عمل شروع کریں۔ تو اس سےپہلے یہ اللہ تعالیٰ کا اسم شریف ہے۔ اللہ کا نام “یا وھاب” ہے۔ اس کو آپ نے صرف اور صرف گیار ہ سومرتبہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کےلیے آپ کو عامل بننا پڑےگا۔ یا آپ کو زکوٰۃ دینی پڑے گی۔ یا وہ عامل جس نے زکوٰۃ دی ہوتی ہے۔ یعنی کہ اس عمل کا عامل بنا ہوتا ہے۔ یا پھر آپ ان سے اجازت لے لیں۔الحمداللہ ! ہماری تو زکوٰۃ نکلی ہوئی ہے۔ ہم اس عمل کے عامل ہیں۔ ہم آپ کو

اجازت دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے لیے کچھ شرائط ہیں جو یہ عمل کرتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ پہلے ہمیں لائک کرے ۔ تو ایسے بندوں کو اجاز ت ہے۔ اگر آپ ان شرائط کو پورا نہیں کرتے تو آپ کو ا س عمل کی زکوٰۃدینی پڑے گی۔ یعنی کہ اس عمل کا عامل بننا پڑ ےگا ۔ اس عمل کی زکوٰۃ یہ ہے کہ روزانہ اکتالیس دن تک “یاوھاب” روزانہ گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ کوئی بھی دن ناغہ نہیں کرنا ہے۔ جس د ن شروع کرنا ہے۔ روزانہ اسی وقت آپ نے شروع کرنا ہے۔ ہرروز گیارہ سو بار پڑھنا ہے۔ اور یہ مسلسل اکتالیس دن تک جاری رکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ اس عمل کے عامل بن جائیں گے۔ اور اس کے بعد آپ کو اس عمل کے کرنے کے بعد اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ جب آپ بیوی کے پاس جائیں ۔ تو عمل شرو ع کریں۔ توآپ کو فائدہ ہوگا۔ لیکن جو اس عمل کی زکوٰ ۃ نہیں دینا چاہتا تو وہ

ہمارے ان شرائط پر عمل کرکے بھی ہم سے اجازت لے سکتاہے۔ آج ہی اپنی بیو ی کے پاس جائیں ۔ اور گیارہ سو مرتبہ “یاوھاب” پڑھیں ۔ پھر عمل شروع کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہتر رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.