عورت کا دل کتنے دنوں بعد ہم.بستری کے لیے راغب ہوتا ہے اور مرد کتنے دن بعد

عورت میں کتنے دنوں میں ق.ر.ب.ت پیدا ہوتی ہے کتنے دنوں کے بعد اسکا دل ق.ر.ب.ت کی طرف راغب ہوتا اور مرد کا دل کتنے دنوں میں طلب محسوس کرتا ہے اس بات کا سیدھا تعلق اس بات سے ہے کہ نیو.کپلز وہ زیادہ سے زیادہ قربت کرتے ہیں اب ان کو کرنا چاہیے یا نہیں

کرنا چاہیے وہ الگ بات ہے۔ لیکن ہر رات میں ایک بار ضرورکرتے ہیں۔ اب عورت ہے اس کے مہینے چار سے پانچ پیریڈ میں نکل جاتے ہیں باقی بچتے چوبیس پچیس دن اس میں اس کے جسم کو تیار ہوناہوتا ہے دوسرے مہینے کیلئے اس میں حیضا پندرہ دنوں میں ایک ہی بار بچہ دانی میں آتا ہے ۔جس کیوجہ سے عورت کی ق.ر.ب.ت ہے وہ مہینے میں ایک بار یازیادہ دوبار ہوتا ہے ۔عورت کے مقابلے میں مرد کے اندر تولیدی جراثیم بہت زیادہ ہوتے ہیں اس لیے مرد کے اندر ہر تین چار دنوں میں ق.ر.ب.ت تیار ہوتی ہے اس لیے اس کا دل کرتا ہے کہ وہ ق.ر.ب.ت کرے ۔ شروع میں یہ عام سی بات ہوتی ہے

کہ جب تک خواتین کو پریگننٹ نہ ہوجائےاس کام کو فرض سمجھ کر کیا جاتا ہے ۔زیادہ ق.ر.ب.ت اختیار کرنا صحت پر کتنا اثر ہوتا ہے عورت میں کیلشیم کی کمی ہوجاتی ہے اگر آپ ایسا کرتے 5 دن میں خون کی وریدوں صاف ہوجائیں گے مرد کی صحت بھی متاثر ہوتی ہے لیکن مرد کے اندر ق.ر.ب.ت ہوتی وہ عورت کی نسبت زیادہ ہوتی ہے ۔ اسی لیے مرد کی ہیلتھ پ بہت زیادہ اثر نہیں پڑتا مگر عورت کی صحت پر بہت زیادہ اثرپڑتا ہے ۔ اسی لیے ضروری ہے کہ آپ ایک دوسرے کے قربتی مزاج کو سمجھیں ایک دوسرے کو اتنا وقت دیں کہ دلی طور پر راضی ہو اور آ پ کے ساتھ ان لمحوں کو تسکین حاصل کرے ۔

ہوتا کیا ہے ہمارے کہ شوہر باہر سے تھکا ہارا آتا ہے اور ذہنی کو.فت کو مٹانے کیلئے وہ ق.ر.ب.ت کرتا ہے دوسری بیوی بھی تھکی ہاری ہوتی ہے لیکن شوہر کے لیے حاضر رہتی ہے کہ شوہر ناراض نہ ہوجائے ۔ کیونکہ ہمارے ہاں سمجھا جاتا ہے کہ شوہر کو قابو رکھنے کا یہی طریقہ ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ان لمحوں تسکین حاصل کرنے کے بجائے آپ کو فت کا شکارہوجائیں ۔ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ مرد جو تسکین کیلئے عورت کے پاس آتا اور چرچراپن کیوجہ سے عورت سے دور ہوجاتا ہے اس کا بھیانک انجام نکلتا ہے کہ لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہوتے تو بیوی کے تعنے بازیاں ہوتی ہیں

کہ میں آپ کی کونسی خواہش پوری نہیں کرتی کہ آپ نے دوسری عورتوں کے پاس جانا شروع کردیا ۔جس کیوجہ سے گھر ٹوٹ جاتا ہے اور نوبت طلاق تک آجاتی ہے عورت کو شادی سے پہلے ق.ر.ب.ت کے بارے میں مکمل علم ہو تو وہ اپنے شوہر کے قربت کو قابو کرسکتی ہے کہ روزانہ ق.ر.ب.ت کرنی ہے یا نہیں کرنی کہ کیسے صحت مند رہا جاسکتا ہے ۔اس سے مراد کہ جس سے میاں بیوی آپس میں تعلق قائم کرکے ایک دوسرے سے مطمئن ہوجائیں

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.