ہر گھر میں موجود یہ دانے آپ کو سدا بہار جوانی دینگے ڈھیلی لٹکی جلد بھی ٹائٹ

جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ماحولیاتی آلودگی، خشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔ کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزور ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔

جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ اس کے علاوہ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے ہماری جلد پتیلی اور ڈھیلی ہوتی جاتی ہے جس کیوجہ سے چہرے پر جھریاں پڑنے لگتی ہیں اور خاص کر ماتھے گالوں اور آنکھوں کے نیچے نمایاں ہوتی ہے ۔ ان کو کم کرنے کیلئے مارکیٹ میں ہزاروں چیزیں موجود ہیںجن میں سے کچھ کام کرتی ہیں کچھ نہیں کرتیں جو کام کرتی ہیں وہ اتنی مہنگی ہوتی ہیں ۔ عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوتی ہے ۔ آج ہم آپکو ایسی گھریلو ریمڈی بتائیں گے ۔ جو بازاری مہنگی پروڈکٹ جیسا کام کرے گی اور بہت سستی بھی ہوگی ۔ سب سے پہلے جو چیز آپ نے لینی ہے وہ خشخاش ہے خاتون خانہ اسے بخوبی واقف ہونگی جو کھانے وغیرہ میں استعمال بھی ہوتی ہیں۔

آپ نے تین چمچ خشخاش لینی ہے تھوڑے سے پانی میں بھگو دینی ہے ۔ تقریباً تین سے چار گھنٹے آپ اسے بھیگا رہنے دینگے ۔تین سے چارگھنٹے بعد اس کا پانی پھنیک دیں اس کو اچھی طرح چھان کر اس میں سے دودھ نکال لیں جتنا زیادہ دبائیں اس میں سے دودھ نکلتا رہے گا ۔ہم نے صرف ایک چمچ اس کا دودھ استعمال کرنا ہے آپ نے اس کے دودھ کا ایک چمچ لینا ہے ۔ اب جو چیز آپ نے لینی وہ تازہ دودھ ہے ۔ چاہے تو اُبلا ہوا دودھ لے لیں یا پھر بنا اُبلا ہوا دودھ آپ نے ایک ہی چمچ لینا ہے ۔ اب آپ نے بیکنگ پاؤڈر ڈالنا ہے بیکنگ سوڈا نہیں بلکہ بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر کی اس میں ڈالیں گے ۔اب آپ نے اس میں چاولوں کا آٹے کا آدھا چمچ اس میں ڈال دینا ہے پھر اچھی طرح سے اسے مکس کرلیں ۔ جب یہ مکس ہوجائے اسے چہرے پر لگائیں اور لگا کر چھوڑ دیں آپ نے مساج نہیں کرنا بلکہ لگا کر خشک ہونے کیلئے چھوڑ دینا ہے جب یہ خشک ہوجائے تو سادے پانی سے چہرہ دھو لیں ایک بارکے استعمال سے آپکی ڈھیلی لٹکی جلد ٹائٹ ہوجائیگی ۔ چہرا نکھر جائیگا اور جھریاں کم ہوجائینگی ۔لوگ آپ کو دیکھ کر رشک کریں گے اور پوچھیں گے کہ کیا استعمال کیا ہمیں بھی بتاؤ ہم بھی جاذب نظر ہونا چاہتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.