دانت یا داڑھ میں درد ،کیڑا ہمیشہ کیلئے ختم ،چھوٹا سا عمل کر لیں اور مزے کریں

دانتوں کی صحت کا براہ راست تعلق ہمارے پورے جسم سے ہوتا ہے بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہیں دانت گرنے یا دانتوں میں کیڑا لگنے کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے طبی ماہرین کے مطابق دانتوں میں کیڑا لگ جائے اور اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ تمام دانتوں کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے ہم نے یہ جملہ تقریبا ہر دوسرے فرد سے سنا ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگ گیا ہے لیکن آج تک ہم نے یہ سوچا کہ یہ کیڑا دانتوں تک پہنچتا کیسے ہے ماہرین طب کے مطابق جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو اس کے چند ٹکڑے ہمارے دانتوں میں پھنس جاتے ہیں جب اسی پھنسے ہوئے کھانے کے ساتھ بیکٹیریا ملتا ہے تو اس کی وجہ سے ہمارے دانتوں میں پلاگ جمنا شروع ہوجاتا ہے پلاگ میں موجود بیکٹیریا ایک ایسا ایسڈ خارج کرتا ہے جو ہمارے دانتوں کی سطح اور جڑوں کو شدید نقصان پہنچاتا ہے دانتوں میں کیڑا لگنے کی سب سے عام علامت یہ ہے کہ جب ہم کوئی چیز کھاتے یا پیتے ہیں تو ہمیں ٹھنڈا گرم لگنا محسوس ہوتا ہے دانتوں کی اوپری سطح جیسے ہی متاثر ہوتی ہے

تو ہمیں ٹھنڈا گرم لگنا شروع ہوجاتا ہے دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کے علاوہ جب آپ میٹھا کھاتے ہیں تو آپ کو کچھ عجیب یا الگ محسوس ہو تو آپ کو سمجھ لینا چاہئے کہ آپ کے دانت خراب ہونا شروع ہو چکے ہیں دانتوں کی خرابی کی ایک علامت یہ بھی ہے جسے ہم میں سے بہت سے لوگ نظر انداز کردیتے ہیں کہ دانتوں پر آہستہ آہستہ داغ نمودار ہونا شروع ہوجاتے ہیں دانت جتنے خراب ہوتے جائیں گے اتنا ہی دانتوں کا رنگ پیلا پڑنا شروع ہوجائے گا بہت سے لوگوں کے دانتوں پر سفید ہلکے کالے داغ پڑنا شروع ہوجاتے ہیں جو کہ دانت میں کیڑا لگنے کی علامت کو ظاہر کرتے ہیں ان تمام مشکلات کے حل کے لئے آپ نے پنسار سٹور سے ایک چیز خریدنی ہے جس کا نام ہے ہلیلہ زرد جو آپ کو کسی بھی پنسار سٹور سے باآسانی مل جائے گی اس کے آپ نے دو سے تین دانے لے لینے ہیں اور اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے آپ نے ایک گلاس پانی میں اس کا پاؤڈر لینا ہے اور پھر پکانا ہے اس کو اتنا پکانا ہے .

کہ آدھا کپ پانی رہ جائے اور پھر اس پانی کو چھان لینا ہے کہ اس پانی کو آپ نے پانچ سے دس سیکنڈ اپنے منہ میں رکھنا ہے اور پھر کلی کرنی ہے انشاء اللہ اس سے دانتوں کی تمام مشکلات حل ہوجائیں گی اس کے علاوہ اس کو آپ دوسرے طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ نے اس کے پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی لے کر اس میں حل کرنا ہے اور پیسٹ بنا لینی ہے اور اس پیسٹ کو پانچ منٹ تک اپنے دانتوں پر لگا رہنے دیں انشاء اللہ عزوجل اس سے آپ کے دانتوں کے کیڑے نکل جائیں گے اور آپ کے دانت سفید موتیوں کی طرح چمکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور چیز اس کو لازم اور ملزوم پکڑ لیں مسواک کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں اگر آپ مسواک کریں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.