بچوں میں کیلشیم اور پروٹین کی کمی کو فوری پورا کرنے کا زبردست علاج

اس تحریر میں بچوں میں کیلشیم کی کمی کو دورکرنے کا طریقہ بتایا جائے گا ہوتا کچھ اس طرح سے ہے کہ کچھ بچے اس طرح سے ہوتے ہین کہ ان کو بچپن مین کوئی مسئلہ ہوجاتا ہے کسی بھی کھانے پینے کی وجہ سے کم کھاتے ہیں یا مٹی وغیرہ کھاتے ہیں غذا ان کو پوری نہیں ملتی اس وجہ سے بھی ان کو کیلشیم کی کمی ہوسکتی ہے یا ماں کا دودھ نہ

ملنا یا پھر ان کو کچھ ایسی پروٹین یا وٹامن کا مہیا نہ ہونا جس کی وجہ سے ان کو کیلشیم کی کمی ہوجاتی ہے تو کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے جو چیز شیئر کی جارہی ہے انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ دے گی اور یہ خاص طور پر بچوں کے لئے ہے کہ بچوں کی کیلشیم کی کمی کو پورا کیا جائےا س کی علامات یہ ہیں ناخن ٹوٹنے لگتے ہیں سکڑنے لگتے ہیں

یا پھر پیلا پن جسم پر جسم کے مختلف حصوں پر آنے لگتا ہے یہ کیشلشیم کی کمی کی علامات ہیں تو اس کے لئے آپ نے بس کرنا یہ ہے کہ آپ نے یہ سیرپ استعمال کرنا ہے انشاء اللہ اس کے استعمال سے کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی آپ اوسنیٹ سیرت استعمال کیجئے اس کی قیمت کی اگر بات کی جائے تو صرف سور وپے کے اوپر نیچے آپ کو یہ مل جائے گا تو آپ نے اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس کو

پلانے سے پہلے اچھی طرح سے شربت کو ہلا لینا ہے ہلانے کے بعد بچہ کم از کم تین سے اوپر یعنی چار سال اور اس سے اوپر اس کی عمر ہونی چاہئے اگر دوسال عمر ہے تو دوسال کے بچے کو بہت ہی کم دینا ہے اس کو ایک چمچ کا چوتھائی حصہ دینا ہے دو سال سے کم عمر کے بچے کو آپ نے بالکل نہیں پلانا اس سے زیادہ عمر کے بچے کو آپ نے پلانا ہے دو سے چار سال کے بچے کو آپ نے آدھا چمچ دینا ہے اس کے بعد چار سے اوپر کے بچے کو آپ نے پورا چمچ دینا ہے

اس طرح آپ نے اپنے بچے کو سیرپ پلانا ہے دو وقت کھانا کھانے کے بعد ضرور دیں انشاء اللہ اس سے آپ کے بچے کی کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی ۔اس میں وٹامن اور کیلشیم ساری چیزیں مکس ہوتی ہیں اس کے علاوہ اپنے بچوں کو فریش فروٹس دیا کریں تا کہ ان سے بھی بچے وٹامن منرلز حاصل کرسکیں کچی سبزیاں بھی ضرور کھلائیں تا کہ پروٹین کیلشیم وغیرہ ان کو ملتی رہیں کیونکہ یہ چیزیں نیچرل

چیزیں نہیں ہیں سیرپ وغیرہ میڈیسن وغیرہ وقتی طور پر کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ہوتی ہیں لیکن ان کا مکمل فارمولا یہی ہے کہ آپ فریش فروٹس وغیرہ بچوں کو کھلائیں اس سے آپ کے بچے کی کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.