صبح اٹھ کر فورا اللہ پاک کا ایک نام صرف 41 با پڑھ لیں

بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے دلوں میں طرح طرح کی حاجات ہوتی ہیں مرادیں ہوتی ہیں اور وہ کسی نہ کسی مقصد کو لے کر بیٹھے ہوتے ہیں لیکن وہ اپنا مقصد اپنی حاجت اپنی مراد کسی کے آگے شیئر نہیں کرتے کسی کو بتاتے نہیں بس وہ اسی امید سے ہوتے ہیں کہ کسی طرح سے ان کے دل کی بات پوری ہوجائے ان کے دل کا مقصد پورا ہوجائے اور ان کے

دل میں جو کچھ بھی ہے وہ سب کچھ ان کو مل جائے دیکھئے آپ کے دل میں جو بھی ہو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر بات کو جانتا ہے اگر آپ کسی بھی اپنے دوست بھائی یا بہن کے ساتھ اپنی باتوں کو شیئر نہیں کرسکتے جائے نماز بچھا کر بیٹھ جائیے اور اللہ پاک کو یاد کرنا شروع کر دیجئے اور اللہ پاک سے باتیں کرنا شروع کر دیجئے آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کے آگے بیان کرنا شروع کردیجئے

انشاء اللہ وہ مالک آپ کے دلوں کی باتوں کو جانتے ہوئے آپ کو ہر مقصد میں کامیابی عطا فرما دے گا اس تحریر میں آپ لوگوں کو اللہ پاک کا ایک ایسا اسم مبارک بتایا جارہا ہے کہ جس کو اگر صبح کے وقت اٹھ کر صرف اکتالیس بار اللہ پاک کا یہ اسم مبارک پڑھ لیاجائے تو یقین کیجئے کہ آپ اس دن میں اپنے گھر سے باہر جس بھی مقصد کے لئے نکلیں گے جس بھی کام کی نیت سے نکلیں گے جس بھی مراد کو پورا ہونے

کے لئے اپنے گھر سے باہر نکلیں گے تو اللہ پاک آپ کی ہر دل کی بات کو ہر مراد کو ہر مقصد کو پورا فرمادیں گے اللہ پاک کا ایک بہت ہی اسم مبارک ہے العزیزُ اللہ پاک کا یہ اسم مبارک صبح کے وقت اٹھ کر صرف اکتالیس بار آپ لوگوں نے اس کا ورد کرنا ہے اکتالیس بار پڑھتے ہوئے اس کا ورد کرتے ہوئے یوں سمجھ لیجئے کہ آپ کے صرف اکتالیس سیکنڈ لگیں گے العزیزُ العزیزُ العزیزُ اول و آخر درود پاک لازمی پڑھ لیجئے صرف اکتالیس بار صبح کے وقت اٹھ کر اللہ پاک کا یہ ایک اسم مبارک پڑھ لیا کریں

صرف دودن نہیں پڑھنا تین دن نہیں پڑھنا ایک ہفتہ نہیں پڑھنا اکتالیس سیکنڈ کچھ بھی نہیں ہوتے ہم تو اٹھتے اٹھتے ہی اکتالیس منٹ لگادیتے ہیں ایک گھنٹہ لگادیتے ہیں آپ نے صرف اکتالیس سیکنڈ کا یہ وظیفہ کر لینا ہے اکتالیس بار اللہ پاک کا یہ اسم مبارک پڑھ لینا ہے اس دن کی جیسی بھی کوئی آپ کی حاجت ہوگی مراد ہوگی مقصد ہوگا شام ہونے سے پہلے پہلے آپ کا ہر مقصد پورا ہوجائے گا آپ لوگ آج سے ہی

اس عمل کو شروع کردیجئے جب فائدہ ہوگا تو ہمارے لئے ضرور دعا کیجئے گا انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کا کوئی بھی کام جو کافی دیر سے بند ہو جو آگے نہ بڑھ رہا ہو انشاء اللہ اس عمل سے آپ کا ہر کام بھی چل پڑے گا اور آپ کو اپنے ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی،یہ عمل آپ نے ضرور کرلینا ہے ۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.