یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ بریسٹ کینسر کے مہنگے ترین علاج سے بچا سکتا ہے۔

چھاتی کا کینسر آخری درجے میں بڑھ گیا ہے اور اس کا علاج مشکل ہے مہنگا ہے ۔میرے پاس تھکے ہارے لوگ آتے ہیں جو بالکل ہر جگہ سے مایوس ہوتے ہیں وہ آتے ہیں وہ بظاہر بعض اوقات چھاتی کو ختم کردیتے ہیں کاٹ دیاجاتا ہے کہتے ہیں جی کینسر ختم ہوگیالیکن وہ اندر اندر پھیلتا رہتا ہے اور پھر اچانک جھٹکہ دیتا ہے اور انسان جان کی بازی ہار جاتا ہے تو میں نے ان سے پوچھا کہ و ہ کیا ٹوٹکہ ہے کہنے لگے ماجو ایک پاؤدوسو پچاس گرام اور پھٹکڑی کچی پچاس گرام یعنی ماجو ایک بیج ہے سخت قسم کے ایک چنے سے موٹے ایک بیج ہوتے ہیں پھل ہوتا ہے یعنی ماجو کا وہ پھل دو سوپچاس گرام اور پھٹکڑی بغیر پھولی ہوئی

بغیر گریاں کی ہوئی وہ پچاس گرام بس دونوں کو پیس لیں نسخہ تیار ہے بڑاسستا دل کو لگنے والا خواتین کا ایک بہت ہی زیادہ بہت پریشان کن مرض ہے وہ لیکوریا پانی گرنا ہے اور بعض اوقات بدبودار پانی اس کا بڑا زبر دست علاج ہے یہ بہت ہی کمال علاج ہے جن کو اتھاہ کی بیماری ہے بچے گرجاتے ہیں حمل ہوتا ہے گرجاتا ہے اور حمل ہوتا نہیں ہے ان کے لئے یہ بہت زبر دست چیز ہے چھوٹا سا ٹوٹکہ ہے لیکن اپنی تاثیر دکھاتا چلاجاتاہے مقدار کیا ہے چنے کے برابر دن میں دو تین چار دفعہ لے لیں چوتھائی چمچ چھوٹادن میں دو تین چار دفعہ لے لیں پانی کے ساتھ دودھ کے ساتھ کھانے سے پہلے یا بعد کوئی شرط نہیں یہ جو ٹوٹکہ ماجو اور پھٹکڑی کا انتہائی سستا کوئی سائیڈ افیکٹ کوئی نقصان کچھ بھی نہیں اس کا فائدہ ہی فائدہ ہے اور اس کا نتیجہ بھی بہت اچھا ہے

۔پاکستان میں بریسٹ کینسر کی وجہ سے سالانہ 40 ہزار زندگیاں بھی ضایع ہوجاتی ہیں جب کہ اس کا شکار ہونے والی خواتین میں انتہائی نوجوان خواتین بھی شامل ہیں۔عام طور پر نوجوان خواتین اس بات سے بے خبر ہوتی ہیں کہ بریسٹ کینسر کی علامات کیا ہیں۔تاہم اب نوجوان خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے لیے فیشن برانڈ جنریشن نے آسانی پیدا کرتے ہوئے بریسٹ کینسر کی علامات شیئر کی ہیں جو پیش خدمت ہیں خواتین کو شیشے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی چھاتی کا جائزہ لینا چاہیے اور کسی طرح کے بھی مشکوک دانے یا داغ چھاتی میں نظر آنے پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے محض چند منٹ میں خواتین اپنی چھاتی کا جائزہ لے کر آسانی سے موضی مرض کی ابتدائی علامات سے آگاہ ہو سکتی ہیں۔اگر خواتین کو اپنی چھاتی کے ارد گرد اور نپل کی حالت و ساخت میں تبدیلی محسوس ہو تو وہ فوری طور پر اپنے معالج سے رابطہ کریں۔ جنریشن کی جانب سے بریسٹ کینسر کی علامات کی تشخیص کی انتہائی سادہ اور آسان علامات کو کئی خواتین و افراد نے سراہا کہ ان علامات سے خواتین کو بریسٹ کینسر کے بارے آگاہی حاصل ہوئی جس سے کئی خواتین اپنی تشخیص خود کرسکتی ہیں اور جلد علاج کروا سکتی ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.