تمام ڈاکٹرز حیران ہیں پہلے پڑھیں پھر تحقیق کریں

اگر آپ کو کوئی بھی بیماری ہے تو یہ تحریر اپ کے لئے ہے کیونکہ آج کل ہر گھر میں شوگر ہائی بلڈ پریشر ایسیڈیٹی گیس بہت سے مسائل ہیں لیکن اس کے لئے ہم لوگ ڈاکٹر ز کے پاس جا کر ہزاروں طرح کی دوائیاں لیتے ہیں ۔آ ج کل ہر دوسرے انسان کو ایسیڈیٹی کا مسئلہ ہے یعنی کہ ہمارے سینے میں جلن ہونا ہمارے گلے میں ایسڈ کا بننا ہمیں لگتا ہے کہ ہماری باڈی میں زیادہ ایسڈ بنتا ہے جس وجہ سے ہماری باڈی ایسیڈیٹی میں مبتلا رہتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے آپ نے پچپن میں کہانی سنی ہوگی کوے اور گھڑے کی کوا کیاکرتا ہے پانی کو گھڑے کے اوپر لانے کے لئے اس میں کنکر ڈالتا ہے۔جیسے جیسے وہ کنکر ڈالتارہتا ہے پانی گھڑے سے اوپر آجاتا ہے اسی طرح سے ہماری باڈی میں بھی ایسڈ ہوتا ہے جس طرح سے گھڑے یں پانی ہے اس طرح سے ہماری باڈی میں ہمارے پیٹ میں ایسڈ ہے کوے نے گھڑے کے اندر کنکر ڈالے ہم نے اپنے پیٹ کے اندر کھانا ڈالا جیسے جیسے ہم پیٹ میں کھانا ڈالتے جاتے ہیں وہ ایسڈ اوپر آتا جاتا ہے جب ہم پیٹ بھر کر کھانا کھا لیتے ہیں تو وہ ایسڈ ہماری فوڈ پوازننگ تک پہنچ جاتا ہے جب ہم اس سے بھی زیادہ کھانا کھا لیتے ہیں تو وہی ایسڈ ہمارے گلے تک چلا جاتا ہے جس طرح کنکر ڈالنے پر پانی گھڑے سے اوپر چلا جاتا ہے اسی طرح جب ہم فالتو کھانا کھا لیتے ہیں تو یہ جو ایسڈ ہے وہ ہمارے پیٹ میں ہونا چاہئے تھا یہ ہلکا ہونے کی وجہ سے کھانے کے اوپر تیرنے لگتا ہے اور آہستہ آہستہ ہمارے سینے تک پہنچ جاتا ہے اور سینے میں یہ جلن پیداکرتا ہے پھر ہم اور کھا لیتے ہیں۔

تو یہی ایسڈ ہمارے سینے سے ہمارے گلے تک پہنچ جاتا ہے تو یہی سمپل سا فنڈ ا ہے ایسڈ بننے کا دراصل ایسڈ تو ہر ایک کی باڈی میں بنتا ہے لیکن ہمارے زیادہ کھانے کی وجہ سے یہ ایسڈ گلے میں پہنچ جاتا ہے اور ہمیں لگتا ہے ہمیں ایسیڈٹی ہو چکی ہے ایسی بات نہیں ہے صرف ہمارے غلط کھانے کی وجہ سے زیادہ کھانے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے مسائل ہوتے ہیں اب اس زیادہ کھانے کی وجہ سے انسان کو ایسیڈٹی کے ساتھ ساتھ گیس کا مسئلہ بھی ہو جاتا ہے کیونکہ ہمارےپیٹ کے اندر جب ہم زیادہ کھالیتے ہیں زیادہ پیٹ کو بھر لیتے ہیں تو پیٹ کے اندر وہ کھانا ہضم نہیں ہوتا کیونکہ جو ایسڈ ز ہیں جنہوں نے ہمارے کھانے کو ہضم کرنا ہوتا ہے وہ تو ہمارے سینے تک پہنچ گئے وہ ہمارے گلے تک پہنچ گئے تو کھانا ہضم ہونے کی جگہ پر سڑنے لگتا ہے اب یہ سڑا ہوا کھانا گیس پیدا کرتا ہے اسی لئے آپ نے دیکھا ہوگا جن لوگوں کو ایسیڈٹی کا مسئلہ ہے ان کو اکثر گیس کا مسئلہ بھی رہتا ہے کیونکہ یہ جو ایسیڈ ہے وہ ہمارے کھانے کو ہضم ہی نہیں کرتا جس وجہ سے ہمارا کھانا سڑنے لگتا ہے اور یہ سڑا ہوا کھانا گیس پیداکرتا ہے اور اب یہی گیس ہماری پوری باڈی میں سرکولیٹ ہوجاتی ہے اور پوری باڈی میں جب یہ گیس سرکولیٹ ہوجاتی ہے تو درد پید کرتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.