سر کے بال ٹوٹ ٹوٹ کر گرنے لگیں گے ، تیل لگانے کا وہ طریقہ جو پورے پاکستان میں رائج ہے مگر اس کے نقصانات کسی کو نہیں پتہ

خواتین کے حوالے سے ہمشہ ان کی زلفوں کا تزکرہ لازم و ملزوم ہوتا ہے- گھنی چمکدار اور خوب صورت زلفیں ہمشہ ہی سے حسن میں ایک بے مثال اضافہ سمجھی جاتی ہیں- زلفیں چاہے ٹراشدہ ھوں یا لمبی چوٹی کی صورت میں ھوں دونوں ہی صورتوں میں اس وقت اچھی لگتی ہیں جب ان پر مناسب اور مکمل توجہ دی جائے نیچے چند طریقے دا گے ہیں جن کی مدد سے اپپ اپنے بالوں کو خوب صورت بنا سکتے ہیں

:تیل ::نالوں کے لئے تیل لازمی جزو ہے ایسا ہو ہی نی سکتا کہ آپ فیشن کے لحاظ سے اپنے بالوں میں تیل نہ لگائیں یر یہ سوچیں کے آپ کے بال خوب صورت نذر آئیں گے اغر آپ کو تیل اچھا انہنہی لگتا تو رات کو تیل لگا کر سو جایں اور صبح سر دھولیں۔آپ اپنے بالوں کے لیے زیتون یا ناریل میں سے کوئی سا بھی تیل منتخب کر سکتی ہیں- عام طور پر زیتون کا تیل خشک بالوں کے لئے یر ناریل یر سرسوں کا تیل چکنے بالوں کے لئے مفید ہوتا ہے-:مساج۔۔ بالوں میں تیل لگا کر انگلیوں کے سرے سے سر کا اچھی طرح مسا ج کریں- مساج ہلکے ہاتوں سے کریں- کنپٹیوں پر سر کے درمیانی حصے کی جانب مرحلہ وار مساج کریں کنپٹیوں کی اوپری جانب سے بال اگنے کا عمل شروع ہوتا ہے اس لئے یہاں کا مساج بہت ضروری ہوتا ہے :تیل لگانے کا دورانیہ۔۔ کچھ خواتین بالوں میں حد سے زیادہ تیل لگا لیتی ہیں جو ان کے کپڑوں یا تکیہ کو لگ جاتا ہے- کبھی بھی اتنا تیل نہ لگایں کیونکہ آپ کے سر کی جلد ایک خاص حد تک ہی تیل جذب کرتی ہے- تیل لگانے کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ کو گھنٹے سے لے کر رات بھر لگائیں اس سے زیادہ دیر تک تیل کبھی بھی با لگائیں کیونکہ اتنی دیر تک تیل لگانے سے بالوں کی جلد تج اکسجن نہیں پہچ پتی جس سے بال ٹوٹنے اور گرنے لگتے ہیں ہاں بے شک ہر روز تیل لگا لیں :کنگھی کرنا:

بالوں میں کنگھی کرنا بہت اچھا ہوتا ہے اس سے سر کا دوران خون تض ہو جاتا ہے- بالوں میں دن بھر میں دو سے تین بار کنگھی برور کریں- کنگھی لکڑی کی ہو تو اچھا ہوتا ہے ٹوٹے دنوں والی کنگھی کبھی استعمال نہ کریں اور گیلے بالوں میں کنگھی کبھی نہ کریں اس سے بال زیادہ ٹوٹتے اور کمزور ہوتے ہیں- :جیل اور ہیر کلر کا استعمال: آج کل فشن ہیں کہ خوبصورتی اور چمک کے لئے بازاری چیزوں کا استعمال کیا جاتا ہے تو آپ کو ان چیزوں کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہیے- کیونکہ یہ آپ کے بالوں کو بے حد تک نقصان پہچا سکتی ہیں- خریدتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ یہ مصنوعات ازمودہ اور بےضرر ھوں اور سب سے باری بات یہ کہ آپ کے بالوں کی قسم کے حسب سے مناسب ھوں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.