میتھی گھر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے

جلد کی بیماریوں میں مفید میتھی کھانا کیوں لازمی ہے ؟ بے شمار وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹ جز پائے جانے کے سبب جسم سے فاضل مادوں کے ا خراج میں معاون ثابت ہوتی ہے، جس سے خون صاف ہوتا ہے اور اس کا اثر جلد پر بھی آتا ہے جس سے داغ دھبوں اور کیل مہاسوں کی شکایت دور ہو جاتی ہے ۔ میتھی جلد اور بالوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے ، اسے غذا کا حصہ بنانے کے ساتھ ساتھ میتھی دانہ یااس کے پتوں کو پیس کر براہ راست چہرےپر اور بالوں پر بھی لگایا جا سکتا ہے ۔

شوگر کے مرض میں مفید ہے میتھی کھانا کیوں لازمی ہے ؟ ؟ میتھی کے استعمال سے جسم میں انسولین کی قدرتی طور پر افزائش ہوتی ہے جس کے سبب بلڈ شوگر لیول متوان رہتا ہے ، اس کے پتے سلاد کے طور پر یا سبزی بنا کر کھائی جا سکتی ہے ۔ کولیسٹرول لیول کے لیے مفید کولیسٹرول لیول کے بڑھ جانے سے بہت سی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں جن میں دل کا مرض سر فہر ست ہے، فائبر سے بھر پور میتھی کے استعمال سےکولیسٹرول لیول متوان رہتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے میٹابالزم تیز ہوتا ہے جس کے باعث اضافی چکنائی جسم میں جمنے کے بجائے خارج ہو جاتی ہے ۔

وزن کم کرنے میں معاون ؟ میتھی کھانا کیوں لازمی ہے ؟ کولیسٹرول لیول کے بڑھ جانے سے بہت سی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں جن میں دل کا مرض سر فہر ست ہے ، فائبر سے بھر پور میتھی کے استعمال سےکولیسٹرول لیول متوان رہتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے میٹابالزم تیز ہوتا ہے جس کے باعث اضافی چکنائی جسم میں جمنے کے بجائے خارج ہو جاتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.