چربی ایسے پگھلے جیسے پانی میں نمک

اس تحریر میں ویٹ کم کرنے کے لئے ایک مشروب تیار کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ۔یہ ریمیڈی صرف اور صرف تین سے چار اجزاء پر مشتمل ہے ایک ایسا ڈرنک ہے جس کو پی کر اپنی سکن کو بھی وائٹ کرسکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے فیٹ کو بہت ہی تیزی کے ساتھ کم کرسکتے ہیں ۔سب سے پہلے آپ اس کے لیئے ادرک کا پانی یعنی ادرک جوس چاہے 2 سے 3 چمچ تک ۔دوسرے مبر پر ایک چمچ تک دار چینی لے لیجئے اور ان کو چھوٹے پیسز میں تبدیل کر دیجئے ۔اور 2 سے 3 لیموں کا رس لے لیجئے۔ ایک گلاس ابلتا ہوا پانی لیجئے۔

ادرک کا پانی ہلاکر اس میں شامل کرلیجئے اب اس کے اندر پانچ سے چھ دانے دار چینی کے شامل کیجئے اور لیموں کا رس بھی شامل کر دیجئے ۔حسب ضرورت شہد بھی اس میں شامل کر لیجئے اور پھر اچھی طرح مکس کر لیجئے تا کہ تمام اجزاء حل ہوجائیں اور اب اس مشروب کو پچیس سے تیس منٹ کے لئے ڈھک دیں ۔ اور پھر اس کو پی لیجئے ۔پچیس تیس منٹ بعد اس کا کلر تبدیل ہو چکا ہوگا ۔کیونکہ دارچینی کا اثر اس میں شامل ہو چکا ہوگا۔اس کو پینا بہت ہی زیادہ آسان ہے دن میں دو مرتبہ آپ نے اس کا استعمال کرنا ہے ۔ناشتے سے ایک گھنٹہ بعد اور رات کو سونے سے پہلے یعنی کہ کھانا کھانے کے تقریبا 2 گھنٹے بعد اس کو پی لیجئے اور سوجائے سکون کی نیند۔ایک تو آپ لوگوں کو سٹریس سے ریلیف دے گا۔

اور دوسری سب سے بڑی بات سوئے سوئے بھی آپ لوگوں کی چربی میلٹ ہوتی رہے گی یعنی جسم گرم ہوتا رہےگاسردیوں میں استعمال کرنے کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ آپ لوگوں کو بہت زیادہ سردی محسوس نہیں ہونے والی اس مشروب کے کافی فوائدہیں یہ ایک تو نظام ہاضمہ کو بہتر بنائے گا اور دوسرا ایمیون سسٹم کو اچھا بنائے گا اور تیسرا یہ آپ لوگوں کے موٹاپے کو ختم کرنے کے لئے بہت مفید ہے۔وہ لڑکیا ں جن کی شادی نزدیک ہے اور وہ خواہشمند ہیں کہ ان کے پیٹ کی چربی ختم ہوجائے تو اس کا استعمال شروع کر دیجئے انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.