اس وظیفہ سے میرے چاچا 10گھروں کے مالک بنے ماہانہ 40لاکھ کماتے ہیں روزانہ رات کو یہ پڑھ کر سوئیں

کئی ایسے لوگ ہیں جو اپنی ساری زندگی کرائے کے مکانوں میں گزار دیتے ہیں اپنا مکان تعمیر کرنے کی خواہش میں انسان بہت زیادہ محنت کرتا ہے ۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اپنے گھر بار کی خوشیوں کیلئے لوگ باہر چلے جاتے ہیں ۔ لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ بہت سے پاکستانی دیار غیر میں اپنا پیٹ کاٹ کر میٹھی نیندیں چھوڑ کر اتنی محنت کرتے ہیں کہ بمشکل اپنا ہی گزارہ کرپاتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے اپنا گھر تعمیر کرنا بھی خواب بن کر رہ جاتا ہے ۔ پاکستان کے اندر بھی ایسے کروڑ و ں لوگ جن کے پاس اپنا گھر نہیں ۔

ان میں لاکھوں لوگ دن رات اپنا گھر بنانے کے چکروں میں رہ جاتے ہیں اور حلال وحرام میں تمیز کھو دیتے ہیں۔ یہاں زیادہ وہی لوگ اپنا گھر تعمیر کرپاتے ہیں جن کی عمریں ڈھل جاتی ہیں۔ ایک تسبیح اول وآخر درود شریف تین بار اوریا رب ُیا باسطُ یا ربا العالمین۔روزانہ 313بار نمازعشاء کے بعد دل میں پڑھیں اور دعا کرتے رہیں ۔ جلد دلی مراد پوری ہوگی باوضو رہنے کی کوشش کریں ساتھ میں نماز کی پابندی کریں یہ وہ عمل ہے اسے ہم نے خود آزمایا ہے جس نے یہ عمل کیا اللہ تعالیٰ نے اسے ذاتی گھر سے نوازا ہے ۔

کئی سال پہلے ایک بھائی کو یہ عمل بتایا تھا کہ انکی بھی نوکر ی کرتے کرتے ساری عمر گزر گئی تھی ۔یا ربُ یاباسطُ یا رب العالمین انہوں نے جاری رکھا ۔ اللہ تعالیٰ نے ایسا سبب بنا ڈالا کہ جلد انہیں ذاتی مکان مل گیا۔ یہی نہیں میرے چاچا جو تیس سالوں کرائے کے مکان میں رہتے تھے ۔ چار بیٹیاں اور کوئی بیٹا نہ تھا ریٹائرمنٹ کے بعد جو پیسے حاصل ہوئے وہ سب کے سب بیٹیوں کی شادیوں پر لگا ڈالے ۔ ایک بہت بڑے اللہ والے جب انہوں کیلئے درخواست کی تو انہوں بتایا میں تمہیں وظیفہ بتاؤں جسے لاکھوں لوگوں نے آزمایا ہے ۔ اس اللہ والے نے یہ وظیفہ بتایا ۔ ٹھیک چار ماہ کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایسا سبب بنایا کہ انکو ذاتی مکان مل گیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.