پریشانی اور مصیبت دور کرنے کا وظیفہ

پریشانی اور مصیبت دور کرنے کا وظیفہ یہ ایک ایسی دعا ہے کہ جو حضرت محمدﷺ بھی سخت سے سخت پریشانی میں پڑھتے تھے۔

یہ ایک ایسی دعا ہے کہ اگر آپ اسے دل کی گہرائیوں اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے پڑھیں گے تو آپ کی سغت سے سغت پریشانی دور ہوگی ۔دعا یہ ہے اللہ اللہ ربی لا اشرک بہ شیئا اس کا مطلب ہے کہ اللہ اللہ میرا رب ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھراتا ۔ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ وہ شرک کے علا وہ ہر گناہ کو معاف فرما دے گا۔

اور جب بندہ غم میں کہتا ہے اے مالک میں شرک نہیں کرنے والا میں تیری عبادت کرنے والا ہوں اور توحید کو ماننے والا ہوں میں مشرک نہیں ہوں تو اللہ کو یہ ادا کتنی پسند آتی ہوگی اور اللہ ان الفاظ کہ بدلے میں اس بندے کی ہر پریشانی کو دور فرما دےگا اس دعا کو مصیبت اور پریشانیوں میں ضرور پڑھیئے اللہ نے اس کے ایک ایک لفظ میں بہت اثر رکھا ہے یہ کتنی پیاری دعا ہے کہ اس دعا میں دو مرتبہ ہمارے پیا رے رب کا نام آیا ہے اس دعا کو ضرور یاد کیجیئے گا۔ اور اپنی ہر مشکل پریشانی میں ضرور پڑھیے گا۔

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.