جسم میں کوئی خطرناک بیماری ہوئی تو نکل جائے گی۔

دنیا کی کوئی بیماری ہو کوئی لاعلاج مسئلہ ہو اس کا اگر آپ حل چاہتے ہیں تو پھر سورۃ النجم کی اس آیت کو پڑھئے ایڈز جیسے کینسر جیسے مریض اس آیت کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ نے انہیں شفا عطا کر دی اس آیت میں اتنی شفا اللہ نے رکھی ہے آپ جس لاعلاج بیماری کی ڈاکٹر کو سمجھ نہیں آرہی یا وہ بیماری جو آپ کی جان نہیں چھوڑ رہی آپ اس آیت کی ایک تسبیح صبح اور ایک شام کو پڑھ کر اپنے جسم پر دم کرلیں چند دن چند ہفتے کرلیں یقین کیجئے۔

اللہ آپ کو ایسی شفا دے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میرے جسم میں کوئی بیماری نہ ہو تو بھی اس آیت کو پڑھ کر اپنے جسم پر دم کرتے رہئے آپ بڑی بڑی بیماریوں سے بچتے رہیں گے اور وہ آیت یہ ہے : لَیْسَ لَھَا مِنْ دُوْنِ اللَٰہِ کَاشِفَۃٌ ۔ اس آیت کو پڑھتے رہئے اور دم کرتے رہئے زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں یقین کیجئے موت کے علاوہ ہر بیماری سے اللہ تعالیٰ شفاعطا فرمائیں گے۔

بڑی برکتوں والی آیت ہے اس کو پڑھ کر جسم پر ضرور دم کیجئے گا ۔ ڈاکٹروں کے پاس وقت ضائع کرنے اور پیسہ ضائع کرنے سے بچ جائیں گے ۔ضرور عمل کیجئے گا اللہ سے دعا ہے کہ جہاں کہیں کوئی بندہ بیمارہے سب کو شفا عطا فرما دے ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.