یہ ایسا طاقتور نسخہ ہے کہ اسے لگانے سے جسم کے اس حصے پر بھی بال اُگ آئیں گے جہاں بال اگتے ہی نہیں ، گنجے حضرات گھر میں 10روپے کا یہ پائوڈر ایک بار استعمال کر کے دیکھیں

گنج پن ایک ایسا مرض ہے جس کا شکار آج کل مردو عورت سبھی دکھائی دیتے ہیں ۔گنج پن میں مردوں کے بال تو بالکل ہی ختم ہوجاتے ہیں اور خواتین کے بال بھی چھدرے چھدرے دکھائی دینے لگتے ہیں گھنے بالوں کی الگ ہی شان ہوتی ہے اسی لئے اس تحریر میں گنج پن کے خاتمے کے حوالے سے ایک زبر دست ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے۔ یہ نہایت ہی آسان اور سستی ریمیڈی ہے مگر اس کا اثر نہایت ہی جادوئی ہے اس ریمیڈی کی بدولت صرف کچھ ہی دنوں میں گنج پن کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔بال اگانے والے اس جادوئی نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پیالی لے لیجئے اور اس میں ریٹھے کی گٹھلیاں ڈالئے ۔

ریٹھہ بالوں کو اضافی غذایت مہیا کر کے ان کی بہترین نشونما کرتا ہے اس سے بال سیاہ گھنے اور چمکدار ہوجاتے ہیں اس کی گٹھلیوں میں ایسی خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو گنج پن کا خاتمہ کرنے میں مؤثر کردار ادا کرتی ہیں اب ان گٹھلیوں کو گرائینڈ کرلیجئے اور پاؤڈر تیار کر لیجئے ۔ اور اس پاؤڈر کو ململ کے کپڑے سے چھان لیجئے اور پیالی میں ڈال لیجئے۔اب اس میں لیموں کا فریش رس دو چمچ شامل کیجئے۔لیموں بالوں کی گروتھ کو بڑھاتا ہے بالوں میں ایک بہت ہی پیاری شائننگ بھی لاتا ہے اس کے استعمال سے بال چمکدار اور سیاہ ہوجاتے ہیں اور اب آپ چمچ کی مدد سے یہ اچھی طرح مکس کیجئے۔ اگر آپ کو یہ مکسچر تھوڑا گاڑھا لگے تو اس میں ذرا سا پانی بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔اب اس مکسچر کو رات سونے سے پہلے سر کے اس حصے پر لگائیے جہاں پر گنج پن نمودار ہورہا ہے پورے بالوں میں نہیں لگانا ۔پوری رات یہ مکسچر لگارہنے دیجئے اور صبح سادہ پانی سے اپنا سر واش کر لیجئے۔ انشاء اللہ بہت جلد نتائج آنا شروع ہوجائیں گے ۔اور مسلسل دوہفتے تک روزانہ اس ریمیڈی کو استعمال کرتے رہیئے۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.