تربوز پر یہ چیز ڈال کر کھا لیں جسم میں گرمی

آمیزنگ سٹوریز ! تربوز میں یہ خاص چیز ڈال کر کھائیں جگر کے امراض قطروں کا گرنا بھوک نہ لگنا یرقان معدے اور مثانے کی گرمی جسم کی تمام گرمی ایک ہفتے میں ختم

شوگر اور دمہ کے مریض تربوز کو نہ کھائیں کوشش کریں کہ شام 4 بجے کے بعد اس کا استعمال نہ کریں رات کو بلکل نہ کھائیں اسے کھانے کا صحیح وقت ناشتے جے بعد دوپہر کھانے سے پہلے کے بیچ کا ہے تربوز کھانے کے بعد پانی اور چاول کا استعمال نہ کریں کیونکہ ایسی صورت حال میں تربوز کھایا جائے تو فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوتا ہے.

-نسخہ بنانے کا طریقہ اور استعمال:
سب سے پہلے تربوز کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھیں
قلمی شورہ پسا ہوا ایک چٹکی یہ معدے اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے جوخار کا سفوف ایک .چٹکی یہ تلی کے فنکشن کو ٹھیک کرتا ہے اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے

چینی ایک چمچ جینی ڈالنے سے تربوز میں گیس پیدا کرنے والی صلاحیت ختم ہوجائی ہے
کلمی شورا اور جوخار آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا اب یہ تینوں چیزیں بتائی ہوئی مقدار کے مطایق تربوز پر ڈال دیں اور صبح خالی پیٹ استعمال کریں سات دن کے بعد یرقان پیلا جگر معدہ اور مثانے کی گرمی ختم ہوجائے گی اس نسخے کا استعمال 15 دن تک ضرور کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.