بخار ہو ، کالا یرقان ،فالج یا کینسر ، سورۃ فاتحہ کا آسان سا عمل جس کے کرتے ہی آپ کو معجزاتی فائدہ ملے گا

آمیزنگ سٹوریز !  بخار ہو ، کالا یرقان ،فالج یا کینسر ، سورۃ فاتحہ کا آسان سا عمل جس کے کرتے ہی آپ کو معجزاتی فائدہ ملے گا

۔۔۔بدن کا درد ہو یا بخار. کینسر ہو یا پھر کالا یرقان ، فالج ، زکام ہر طرح کی چھوٹی

بڑی بیماریوں کے لئے صورت فاتحہ کا عمل نہایت آزمودہ ہے اس عمل کے نتائج عجیب و غریب ہے اور جس نے بھی یہ عمل کیا اس کو نمایاں تبدیلی محسوس ہوئی عمل درج ذیل ہے: نماز فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورۃ فاتحہ کو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ ملا کر پڑھے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھے نماز فجر کے فورا بعد اس عمل کو70 دوبارہ دہرائے .اور اسی ترتیب سے عشاء کی نماز کے بعد اس کو پڑھے: اگر کسی وجہ یا مجبوری سے فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو اس کے فجر کے بعد ضرور پڑھے ۔اس کے ساتھ روزانہ جتنا ہو سکے . :ایاک نعبد و ایاک نستعین: کا ورد کرتے رہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.