سونف اور اُسکی چائے ہمارے جسم کی 9 پریشانیوں کا حل ہے

  سونف کسی تعارف کی محتاج نہیں اور یہ ہمارے بہت سے کھانوں میں عام استعمال ہوتی ہے اور آج بھی کئی سمجھدار لوگ کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سونف ضرور چباتے ہیں یہ جہاں اُن کا منہ تازہ کر دیتی ہے اور مُنہ سے مہک پیدا کرتی ہے وہاں اس کے اندر شامل صحت کے لیے انتہائی مُفید منرلز خاص طور پر پوٹاشیم، کاپر، کیلشیم، زنک، میگنیشیم،

آئرن، سلینیم اور وٹامن سی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں۔اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ سونف کھانے سے ہمیں کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں اور یہ مختلف بیماریوں کو قابو میں رکھنے میں کیسے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔نمبر 1 بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں مددگار ہےایک تحقیق کے مُطابق سونف چبانے سے منہ کے اندر تھوک میں نائٹریٹ کی مقدار بڑھتی ہے جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک قُدرتی اور بہترین طریقہ ہے۔ سونف کہ اندر شامل پوٹاشیم بھی نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زیادہ پوٹاشیم والے کھانے دل کی بے قابو دھڑکنوں کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔نمبر 2 جسم میں پانی کی بڑھی ہُوئی مقدار نارمل کرتی ہےسونف کی چائے کو اپنے روزانہ کے کھانوں میں شامل کریں کیونکہ سونف میں شامل ڈیورٹک خوبیاں جسم میں موجود فضول پانی کو خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور پیشاب کی نالی کی انفیکشن کو دُور کرنے میں انتہائی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ سونف جسم کے پسینہ خارج کرنے کے عمل کو بھی تیز کرتی ہے اور پسینہ خارج ہونے سے ہمارے جسم کو بیشمار فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں فاضل مادوں کا خارج ہونا وغیرہ شامل ہے۔ نمبر 3 قبض بدہضی اور پیٹ پھول جانے کو کنٹرول کرتی ہےسونف کی چائے نظام ہضم کو بہتر بنانے، بلوٹینگ اور قبض جیسے امراض کو ٹھیک کرنے کے لیے طبیب حضرات صدیوں سے تجویز کرتے ہیں۔

سونف میں شامل دافع تشنج اور اینٹی اینفلامیٹری خُوبیاں پیٹ اور معدے کی انفیکشن میں دوا کا کام کرتی ہیں اور سونف کے اندر موجود ولاٹائل آئل نظام ہضم میں گیسٹریک انزئمز کو بڑھاتا ہے جس سے خوراک کے ہضم کا عمل آسان اور تیز ہو جاتا ہے۔سونف میں شامل پائتھو نیوٹرینٹس (نباتاتی کیمیا) میں انتہائی مُفید ثابت ہوتا ہے، سائینس ایک بیماری ہے جو ناک اور آنکھوں کے اوپر موجود موجود خلا میں سوزش پیدا ہونے کے بعد سانس میں دشواری اور نزلہ زُکام جیسی کیفیت پیدا کردیتی ہے۔ہمیں ہماری خوراک میں ایسے کھانوں کو شامل کرنا چاہیے جو خx;”>نمبر 6 نظر بہتر بنا سکتی ہے #3030ونف نظر کو حیران کُن طریقے سے بہترون کو صاف کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں تاکہ ہم صحت کے صحیح معنی سے آشنا رہ سکیں۔ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے کیونکہ سونف میں وٹامن اے ہماری آنکھوں کے لیے انتہائی مُفید وٹامن ہے اور طب ایوردیک میں سونف کے ماحصل کو آنکھوں کے موتیے کے علاج کے لیے ہزاروں سالوں سے بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارےجسم کو ٹھنڈا اور دماغ کو تازہ کرتی ہے>سونف کی تاثیر ٹھنڈی ہے اور خاص طور پر سخت گرمی میں اسے استعمال کرنے سے جسم کی گرمی دُور ہوتی ہے اور طبیب حضرات کا کہنا ہے کہ سونف کے تیل سے مالش کرنے سے نروز بہتر ہوتی ہیں اور دماغ کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے۔ آپ سونف اور ادرک اور لیموں کی چائے بھی بنا سکتے ہیں اس کا طریقہ یہ ہے

کہ دو کپ پانی میں 4 گرام یا 2 چائے کے چمچ سونف شامل کریں اور اس میں دو گرام ادرک باریک کاٹ کر یا ایک چائے کی چمچ ادرک اور خُشک لیموں ڈالکر قہوہ بنا لیں اور اگر خشک لیموں نہ ملے تو لیموں کا رس قہوہ بنانے کے بعد ڈال لیں اور نوش فرمائیں۔30س ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.