پاکستان میں سردی کا 52سالہ ریکارڈ دسمبر کی کس تاریخ سے ٹوٹنے جا رہا ہے ؟ ان ان شہروں میں برف پڑے گی جہاں کبھی بارش بھی نہ ہوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سردی کا 52سالہ ریکارڈ دسمبر کی کس تاریخ سے ٹوٹنے جا رہا ہے ؟ ان ان شہروں میں برف پڑے گی جہاں کبھی بارش بھی نہ ہوئی ۔۔۔ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی

جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔۔سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کترینہ کیف کی بہن ایزبیل کیف کے نئے گانے ’ماشاءاللّہ‘ کی ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جس میں کترینہ کیف کی بہن بڑے ہی شاندار انداز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتی دکھائی دے رہی ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ارے واہ ایزابیل، بہت ہی زبردست گانا ہے۔‘ سلمان خان نے کترینہ کیف کی بہن کو اُن کے پہلے گانے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’واقعی تُم بہت خوبصورت لگ رہی ہو۔‘ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ایزابیل کو بالی ووڈ میں لاؤنچ کرنے کے لیے تیار ہیں،

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.