نماز فجر کے بعد پڑھنے والے وظائف

آپ سب اللہ پاک کی رحمت بالکل خیریت سے ہوں گے۔ ہمارے برے بزرگ جو بھی بات کہتے تھے سولا آنے درست ہوتی تھی۔ کہ گھرمیں روشنی رزق سے ہوتی ہے اورآپ کاروزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے

۔نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں ۔انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا ۔اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی۔اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک لازمی پڑھیں ۔ ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے

کہ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہو۔اور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے۔ اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے۔ روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے۔

اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا۔ اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔ یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے

تو وہ سچے دل سے اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے۔انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی۔ اور وہ ورد درود پاک کا ہے۔

درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں۔ انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی ۔اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جارہا ہے۔ آج کا عمل پسند آیا ہوتولازمی شیئرکریں۔ تجربہ ہوگا کے یہ بات بالکل درست ہے۔ جب رزق آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.