بیٹی کو سکھائی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آج ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی سب سے لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ کو تنگدستی دور کرنے کے لئے بتایا ہوا وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کو آپ بھی اپنے امان میں لاکر رزق کی تنگدستی سے بچ سکتے ہیں
دوستو ہماری روزمرہ زندگی میں اتارچڑھاؤ معمول کا حصہ ہے معاشی پریشانیاں بھی داراصل اللہ کی طرف سے بندے کو ازمانے کا ایک سبب ہے تاکہ بندہ اللہ کی ہر حالت میں شکر گزاری کا عادی ہو اور اچھے اور برے دونوں حالات کو رب کی طرف سے سمجھ کر شکر ادا کرے انسان کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں

حدیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ نے دنیا میں کوئی ایسا مرض نہیں اتارا جس کا اس کے ساتھ علاج نہ پیدا فرمایا ہو سوائے موت کے ہر مرض کی شفاء رکھ دی گئی آج جو عمل جو دعا آپ کو بتانے جا رہے ہیں یہ چودہ سو سال پہلے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو بتائی یہ اس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی جن کی شان میں اگر سارے جہاں کی مخلوق مل کر لکھنا چاہیں تو زندگیاں ان کی ختم ہوجائیں

کیونکہ اللہ پاک نے اپنی مقدس کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرمایا اے محبوب ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا جس حستی کا زکر اللہ پاک بلند کر دیں جس حستی پر اللہ پاک خود درود پاک پڑھیں جس حستی کا چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا کھانا پینا مومنین کے لیے باعث نجات ہے باعث شفاء ہے باعث رحم ہے باعث ثواب ہے باعث حکمت ہے اللہ تعالی کی ذات نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کو مومن کے لئے باعث شفا بنا دیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.