ربیع الاول والے دن کا وظیفہ

12 ربیع الاول والے دن کا وظیفہ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی جلدی ہو جائے ، ان کے لئے اچھا رشتہ مل جائے اور شادی کے دوران کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو اور جو چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کے رزق اور دولت میں اضافہ فرمائیں ان کی بے روزگاری ختم ہو جائے ان کو کوئی کام مل  کوئی نوکری مل جائے جہاں پہ ان کا روزگار لگ جائے اور خواتین چاہتی ہیں اللہ پاک ان کو بیٹے جیسی نعمت سے نوازے اور جو چاہتے ہیں

اللہ پاک اب کی ہر حاجت پوری فرمائیں یہ ساری چیزیں لیک ہی وظیفے کے اندر چھپی ہوئی ہیں یہ وظیفہ 12 ربیع الاول والے دن کر لیتے ہیں تو آپ کو یہ سب کچھ مل جائے گا ۔ 12 ربیع الاول والے دن کسی بھی وقت باوضو ہو کر 300 مرتبہ یہ درود پاک پڑھنا ہے صلی اللہ علی حبیبہ رحمۃ للعا لمین و علی الہ و اصحابہ اجمعین۔ 300 مرتبہ پڑھ کر اللہ پاک سے دعا کر لیں اپنی ہر حاجت کو پورا کرنے کے لیے اور ہر مقصد کے لیے اور ہر حاجت کو پورا کرنے کے لیے ۔اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے اشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت کو پورا فرما دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.