دو منٹ میں دانتوں پر جمی گندگی صاف دانت کا درد اور ٹھنڈا گرم لگنا بھی بالکل ٹھیک

اس تحریر میں دانتوں کو صاف کرنے کے لئے ایک بہت ہی زبردست ٹپ پیش کی جارہی ہے ۔

جن افراد کے دانت بہت زیادہ پیلے ہیں کالے ہو چکے ہیں آئس کریم کھا کر یا میٹھا کھا کر یا شوگر کی وجہ سے ان کے دانت خراب ہو رہے
ہیں یا کوئی بھی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ان کے

دانتوں میں عجیب قسم کی پیلاہٹ ہے تو ان مسائل کا حل اس تحریر میں درج کیا جارہا ہے تو یہ ایک پیسٹ ہے آپ اسے مارننگ میں
برش کی مدد سے اپلائی کرنا ہے۔ اس پیسٹ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا لے

لینا ہے اور اس کا چھلکا اتار لینا ہے اور آپ لوگوں نے اس کو کدو کش کر لینا
ہے اب اس کو الگ رکھ دیجئے آپ لوگ گرینڈر میں ڈال کر بھی اس کا پیسٹ بنا سکتے ہیں اب ایک باؤل

لے لیجئے اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیجئے اس کے اندر سب سے پہلے ادرک کا پیسٹ شامل کیجئے تقریبا ایک چمچ ک کے برابر یہ پیسٹ شامل کیجئے

اس کے اوپر سے دو چٹکی نمک ڈال دیجئے اور اس کے ساتھ آپ لوگ جو روز مرہ
کی ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں وہ ایک چمچ کے برابر شامل کر دینی ہے اب ان تمام اجزاء کو مکس کیجئے

مکس کرنے کے بعد یہ ایک پیسٹ کی شکل میں تیار ہوجائے گا آپ نے مارننگ میں اس کے ساتھ برش کرنا ہے انشاء اللہ آپ کے تمام
دانتوں کے مسائل دور ہوجائیں گے پہلے استعمال میں آپ لوگوں کو فرق نظر آ جائے گا آپ لوگوں کے دانتوں کی جتنی بھی پیلاہٹ ہو گی وہ پہلے ہی دن میں انشاء اللہ سائیڈ

پر ہوجائے گی کیونکہ اس میں جو سالٹ شامل ہوا ہے اور سب سے قیمتی
چیز ادرک کا پیسٹ ہے دانتوں کی کسی بھی قسم کی بیماری سے نجات دے گا۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام

ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ
قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔

باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں
اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس

میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے
ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے

کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو
نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ان کھانوں سے ہونے والے نقصانات ذیل میں درج ہیں۔مضر صحت کھانوں میں شامل

آلودہ نمک بلڈ پریشر میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔ان کھانوں کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والا غیر معیاری تیل دل اور رگوں کے
لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔غیر معیاری اورباسی کھانا کھانے کی

وجہ سے عموماََلوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.