رات سونے سے پہلے یا صبح اس چیز کا ایک چمچ کھا لیں بار بار پیشاب آنا اور مثانے کی کمزوری

آج جو نسخہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں وہ بہت ہی مفید اور نادر نسخہ ہے جو مثانے کی کمزور ی کو دور کرنے کے لیے ہے۔ مثانے کی کسی بھی قسم کی کمزور ی کو دور کر نے کے لیے بہت ہی نادار اور

نایاب نسخہ ہے۔ مثانے کی کمزوری کی بہت سی علا مات ہیں جیسے کہ پیشاب روک نہ سکنا ۔ بار بار پیشاب آ نا ۔ اور ایک عام سی علامت یہ ہے کہ ہلکی سی کھانسی سے بھی پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہیں ۔

اور انسان کا کنٹرول نہیں رہتا یہ ساری علا مات جو ہیں یہ مثانے کی کمزوری کی ہیں ۔ مثانہ کمزور ہو تو یہ سارے مسئلے تبھی پیش آ تے ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے جو نسخہ آپ کی خدمت میں

لے کر حاضر ہوا ہوں بہت ہی مفید ہے تو نسخہ نوٹ کر نے سے پہلے میری ایک گزارش ہے۔آپ سب لوگوں سے میری ہر بات کو غور سے سنیے گا تا کہ اس نسخہ کے بارے میں

آپ کو ایک ایک بات سمجھ میں آ سکے تا کہ اس نسخہ پر عمل کرتے ہوئے آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش نہ ہو۔ نسخہ نوٹ فر ما لیں۔

پچاس گرام سفید تَل لینے ہیں سفید تِل پچاس گرام لینے ہیں اور دوسری چیز اس کے علاوہ جو لینی ہے وہ مصری ہے اس چیز مصری کو پچاس گرام تک لینی ہے ان دونوں چیزوں کو پچاس پچاس گرام

لینا ہے اور مصری کو پیس لینا ہے اس مصری کو اچھے سے پیس لینا ہے باریک بالکل کر لینا ہے۔ اور رات کو سوتے وقت ایک کھانے کا چمچ مصری اور تَل کا مکس کر کے کھا لینا ہے ۔ یہ روزانہ

رات کو ایک چمچ استعمال کر یں اور اوپر سے پانی مت پئیں اور نہ ہی کچھ کھا ئیں ۔انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس مرض سےآپ کو چھٹکا را حاصل ہو گا۔ اور بار بار پیشاب

آ نے کی بیمار ی سے آپ کو نجات حاصل ہوگی۔ کیو نکہ باربار پیشاب آ نا مثانے کی کمزور ی کی علا مت ہوتا ہے

اور اس نسخے پر عمل کر کے آپ اپنے مثانے کو مضبوط اور طاقتور بنا سکتے ہیں تا کہ بار بار پیشاب آ نے کی تکلیف سے آپ لوگ بچ سکیں۔ بار بار پیشاب آ نا ضروری زیادہ طور پر بوڑھوں کے

لیے بہت ہی زیادہ نقصان دہ اور تکلیف دہ عمل ہوتا ہے اور جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آ ج کل سردیوں کا موسم ہے اور سردیوں میں پیشاب زیادہ آ تا ہے پیشاب زیادہ آ نے کی وجہ سے

بوڑھوں کو خاص طور پر بہت تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے تو اس تکلیف سے نجات پانے کے لیے میرے اس نسخے پر ضرور عمل کیجئے گا۔ اللہ پاک آپ کو ضرور شفا دیں گے۔ ان شاء اللہ۔

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.