خواتین کا حمل نہ ٹہرنے کا سستہ آسان علاج، ڈاکٹر بلقیس

کئی دفعہ ایسا ہوتاہے کہ خواہش کے باوجود بھی عورت کے بچے پیدا نہیں ہوتے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک اہم وجہ جو زیادہ پیش آتا ہے وہ ہے بیضہ کا نہ ہونا یا کمزور ہونا یا بہت چھوٹا ہونا ۔

ایسا کیوں ہوتا ہے تو ڈاکٹروں کے مطابق وزن زیادہ ہونا جسم میں کیئلشئیم کی کمی ، کولیسٹرول کا زیادہ ہونا ، اور ڈیپریشن کا ہونا ہے ۔اس کے بہت سے علاج تجویز کئے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے علاج بھی ہے جو کہ نظر انداز کئے جاتے ہیں ۔ لیکن یہ علاج انوکھے ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آتے حالانکہ یہ بہت اچھا علاج ہو سکتاہے ۔جامن کے پتے

جامن کے پتے لیں اور ان کا جوشاندہ بنا کر پئے اس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر انڈوں کا استعمال کیا جائے اور انڈے کی چھلکے کو بھی استعمال کیا جائے ۔انڈے کے چھلکے

اس کا طریقہ یہ ہے کہ زیردی اور سفید نکالنے کےبعد انڈے کے چھلکے کے ساتھ ایک جلی رہ جاتی ہے وہ آپ اتار کر پھینک دین آور پھر اس چھلکا کو خشک کر کے پاوڈر بنائے اور اس کو ہم وزن شہد کے ساتھ ملا کر کھائیں اس سے مسئلہ بہت جلدی اور آسانی سے ختم ہو جائیں گا، انشاءاللہ

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.