مال ودولت فتوحات کا در کھولنے والی چابی

روزی کاعمل بیان کریں گے۔ برکت کا عمل بیان کریں گے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو غیبی مدد سے روزی عطا کرے گا۔ پہلا خاص عمل سورت الفاتحہ کے حوالےسے بیان کروں گا۔ اس سے پہلے آپ نے دو نوافل اد ا کریں گے۔ یہ بڑا خاص عمل ہے سورت الفاتحہ کو آپ نے انچاس مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو ترکیب آپ کو بتائی جائے اسی کے مطابق ادا کریں۔

اگلا خاص عمل جوآپ نے کرنا ہے وہ “یا لطیف ” کی ایک تسبیح ہے۔ اور ایک قرآنی آیات کا عمل ہے۔ انشاءاللہ! یہ عمل کریں گے ۔ یہ وظیفہ کریں گے ۔ تو رب کریم حلال رزق عطا فرمائےگا۔ تھوڑے میں برکت ہوگی۔ خیروعافیت میں ہوں گے ۔

پریشانیاں ختم ہوں گی ۔ مشکلا ت کا خاتمہ ہوگا۔ ہر مقصد کےلیے دعا قبو ل ہوگی۔ انشاءاللہ! رب کریم کی رحمتوں کے حصار میں ہوں گے۔ جو پہلا عمل بیان کریں گے ۔ آپ نے نوافل ادا کرنے ہیں۔ دو رکعت نماز نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں چالیس مرتبہ آیت کریمہ پڑھیں گے۔

ایک سو ساٹھ آیت کریمہ ” لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین “پڑھیں گے۔ چار سجدے ادا کریں گے۔ یہ نفل ادا کریں۔ انشاءاللہ! ہرمشکل میں آسانی کا عمل ہے۔ کامیابی کا عمل ہے۔ اور جو سور ت الفاتحہ کا وظیفہ کریں گے تو اس سے پہلے آپ نے نوافل اداکرنے ہیں۔اب دن میں زوال یا مکروہ وقت نہ ہو۔ نماز ظہر کے بعد آپ کے لیے آسانی ہوگی۔ یہ عمل کریں۔ نما ز ظہر کے بعد یا نماز عشاء کے بعد دو رکعت نمازنفل اد ا کریں۔ اور ہر رکعت میں چالیس مرتبہ سجدے میں آیت کریمہ آپ نے پڑھنی ہے۔

اور رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سور ت اخلاص پڑھنی ہے۔ آپ نے اگلا عمل سورت الفاتحہ کے حوالےسے فتوحات کا وظیفہ ہے روزی کا در کھلنے کا وظیفہ ہے۔ سورت الفا تحہ انچا س مرتبہ پڑھیں ۔ آپ نے اس طرح پڑھنا ہے ” بسم اللہ ” پڑھ کر ” الحمد اللہ رب العلمین “سے لے کر “وایا ک نستعین ” پر پہنچے تو اس آیت کریمہ”ایاک نعبد وایا ک نستعین ” کو سات مرتبہ پڑھیں۔ سات مرتبہ تکرار کریں۔ اس کے بعد اگلی آیتیں پڑھیں۔ا ورآپ نے سورت الفا تحہ کی تلاوت مکمل کرنی ہے ۔ یہ ایک بار کا پڑھنا ہے۔ سور ت الفاتحہ کو انچا س مرتبہ ایسے ہی پڑھیں۔ اسی ترکیب تلاوت کے ساتھ پڑھیں ۔ جب آپ سور ت الفاتحہ کا عمل کریں گے تو اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اکیس دن کا وظیفہ ہے۔

انشاءاللہ ! فتوحات بے شمار ہوں گی۔ رب تعالیٰ غیب سے دے گا۔ مگر یہ راز کسی پر ظاہر نہ کریں۔ کہ کونسا وظیفہ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ! پھر اس کے جلوے اور کمالات اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ اسم الہی “یا لطیف ” کا عمل بیان کریں گے۔ کہ فجر کی نما ز کے بعد جب آپ کے لیے آسانی ہو۔ اول ” یا لطیف ” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھیں۔ اور اس کے ساتھ ” بسم اللہ ” پڑھ کر ” اللہ لطیف بعبادہ یرزق میں یشاء ” یہ دعا پڑھیں۔ دن میں صرف ایک مرتبہ عمل کریں۔ اس کے بعد یہ دعا ایک مرتبہ پڑھیں۔ یا آیت کریمہ صرف ایک بار پڑھیں۔ انشاءاللہ! رب نے چاہا تو رب کریم بے تحاشا عطافرمائے گا۔

اس کی دوسری ترکیب آپ کو بتائیں گے۔ کہ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد ایک انیس مرتبہ ” یا لطیف ” پڑھیں۔ اور ایک سو انیس مرتبہ یہ آیت کریمہ “ان اللہ ھو الرزاق ذ و القوۃ المتین ” پڑھیں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ نماز فجر یا نماز عشاء کے بعد ایک سو انیس مرتبہ ” یا لطیف ” پڑھیں ۔ اس کے بعد ایک سو انیس مرتبہ یہ آیت کریمہ پڑھیں۔ اور اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ انشاءاللہ! غیب سے رزق کے اسباب پیدا ہوں گے ۔ اکیس دن کا وظیفہ نماز فجر کے بعد یا نماز عشاء کے بعد پڑھیں ۔ انشاءاللہ! برکت ہوگی۔ رزق میں اضافہ ہوگا۔ رزق حلا ل عطافرمائےگا۔ مالی اور معاشی تنگدستیوں کا خاتمہ ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.