خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اسلام وعلیکم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ اگر آپ صبح کے وقت خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا لیا کریں انشاءاللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ باہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کا سارا اندر چلا جائےگا

اور آپ کا پیٹ بالکل سمارٹ بالکل سلیم ہو جائےگااور جن لوگوں کی کمر موٹی ہے جن لوگوں کی ٹانگوں پر زیادہ چربی چڑھ چکی ہے کمر موٹی ہو چکی ہے انشاءاللہ وہ بھی سمارٹ ہونا شروع ہو جائیں گے آج کا نسخہ ہے دہی کے حوالے سے کہ دہی میں کیا ایسا ملا لیا جائے کہ جس کو استعمال

کرنے سے آپ کا موٹاپا کم ہو جائے گااور آپ کے پیٹ کی چربی کم ہوتی جائے گی ناظرین دہی تو ہر کوئی استعمال کرتا ہےصبح کے وقت تقریبا سو میں سے اسی فیصد لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو صبح کے وقت دہی کا استعمال لازمی کرتے ہیں اگر ان لوگوں میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو موٹاپے کا شکار ہیںاور وہ بھی دہی کا استعمال کرتے ہیں تو آج سے وہ دہی میں یہ ایک چیز ملا لیا کریں جو میں آپ کو آگے بتانے جا رہا ہوں تو انشاءاللہ پھر دیکھیں کہ آپ کے پیٹ میں کمی آنا شروع ہو جائے گی آپ کا پیٹ جو باہر کی طرف نکلا ہے وہ اندر کی طرف جانا شروع ہو جائے گا۔

جس ماحول میں آپ زندگی گزار رہے ہیں اس کا آپ کے وزن پر گہرا اثر پڑتا ہے جن جگہوں پر تازہ اور صاف ستھری غذا مہیا نہیں ہوتی یا زیادہ تیل والے کھانے کھانے کا رواج ہوتا ہے

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.