میاں بیوی قربت کرتے وقت اپنے آپ پر تھوڑا قابو رکھو یہ کام بھو ل کر بھی مت کرنا

میاں بیوی قربت کرتے وقت یہ تین کام ہر گز مت کریں لوگ

ایسے خط۔رناک طریقے سے قربت کرلیتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ میاں بیوی کا آپس میں قربت کرنا کیسا ہے اس پر انہیں ثواب ہے ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ قربت کرے اسے اس پر صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے ۔

عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ ﷺ اس نے شخص تو اپنی خ۔واہش پوری کی اس پر صدقہ کرنے کا ثواب کیسے ہوگا تو ارشاد فرمایا اگر وہ اسی خ۔واہش کو پڑوسی کے گھر جا کر پوری کرتا تو اس نے کہا یا رسول اللہﷺ یہ تو زن ا ہے گ ن ا ہ ک۔بیرہ ہے فرمایا اگر جائز طریقہ سے خ۔واہش کو پورا کیا جائے تو ثواب ہے اگر ناجائز طریقہ سے کیا جائے تو گ ن ا ہ ک۔بیرا ہے ۔ میاں بیوی کے رشتے کے بارے میں علماء بیان فرماتے ہیں میاں بیوی آپس میں محبت کرتے ہیں ان کا یہ محبت کرنا انہیں اس محبت کرنے پر نفل عبادت کا ثواب ملتا ہے ۔ وجہ یہ ہے کہ ہے جب میاں بیوی آپس میں محبت کریں گے تو ان کی محبت بڑھے گی آپسی قربت زیادہ ہوگی ۔ ایک دوسرے کے بغیر رہنا مشکل ہوجائیگا ۔ تو ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہوجائیں گے تو زن ا کے دروازے بند ہوجائیں گے ۔

اگر میاں بیوی میں آپس میں محبت نہ ہوں تو زن ا کے دروازے کھل جائیں گے اس میں میاں بیوی کا آپس میں محبت کرنا انہیں نفل عبادت کا ثواب ملتا ہے آج جو بات بتانے جارہے ہیں کہ جس عمل پر ثواب مل رہا ہے یعنی میا ں بیوی کا آپس میں محبت کرنا پیار کرنا انہیں ثواب ملتا ہے ۔ اگر اسے شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے پورا کریں گے تو ثواب لیکن اس کے دوران اگ رتین غلطیاں کرتے ہیں تو آپ گ ن ا ہ گ۔ار ہوجائیں گے ۔ ایسی تین غلطیاں جو قربت کے وقت کوئی کرجائیگا ۔ آسان لفظوں میں بیان کریں کہ شوہر کا بیوی کے دبر کی جگہ قربت کرنا یہ بہت بڑا گ ن ا ہ ہے اس طرح نہیں کرنا چاہیے۔

جو فطری راستہ ہے۔ اس راستے سے کریں دوسرے راستے سے بچنا چاہیے ۔ اللہ کے نبیﷺ نے ایک شخص کے بارے میں فرمایا ایسے شخص پر ل ع ن ت ہے جو بیوی کے دبر میں قربت کرے ۔ حائضہ عورت کے ساتھ بھی ملاپ کرنا یہ بہت بڑا گ ن ا ہ ہے۔ اگر عورت کے حیض کے دن ہیں تو اس دوران میاں بیوی قربت کرتے ہیں یہ بھی گ ن ا ہ کبر ہ ہے۔ اس کے بارے میں بعض علماء فرماتے اس کا ک۔فارہ لازم ہے ۔ حائضہ عورت کیساتھ قربت کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر حائضہ عورت کیساتھ اگر ب۔وس وک۔نار کرنا چاہتے ہیں اور قربت جاگ۔ے کا ڈ۔ر نہیں تو اس کے ساتھ آرام سے لیٹ بھی سکتے ہیں ۔بیٹھ بھی سکتے ہیں ۔ اگر امکان ہے قربت ج۔اگ اٹ۔ھے گی تو پھر نہیں بیٹھنا چاہیے اس طر ح کرنے سے ثواب کے بجائے گ ن ا ہ ملتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.