دودھ اور ستو کا طاقتور مشروب

مردانہ کمزوری ، پستہ اور دودھ دوستو موجودہ دور میں کوئی ایسا مرد نہیں جو مردانہ کمزوری کا شکار نہیں ہوتا ہر آدمی ہی اس کمزوری کو دور کرنے کے لئے حکیموں اور ڈاکٹر کے پاس اپنا خوب پیسا لوٹا چکا ہے

لکین اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا کیوں کہ ان چیزوں کا وقتی فائدہ ہوتا ہے مگر چند دنوں کا بعد پھر ووہی حالت ہوتاہے یہاں آپ لوگوں کو ایک بات بتا ڈان مردانہ کمزروی اور ٹائمنگ میں بہت فرق ہوتا ہے بہت سے لوگ اس دونوں چیزوں کے درمیان فرق نہیں سمجھتے .مردانہ کمزوری میں نف س ڈھیلا اور کمزور رہتا ہے جب کے ٹائمنگ میں مرد ہم بستری کرتے وقت جلدی فار غ ہوجاتا ہے ان لوگوں کا اعضائے تنا سل تو ٹائٹ ہوتا ہے مگر ٹائمنگ بس دو سے تین منٹ ہی ہوتی ہے اس لئے آپ لوگوں کے لئے بہت ہی خاص نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں

نسخہ

▪10 پستہ

▪ایک گلاس دودھ

:دوچمچ خالصشہد

پستے کو اچھی طرح گرینڈ کر کے دودھ میں مکس کر لیں اور ہمبستری کرنے سے ایک گھنٹہ پہلے اس کو پی لیں یہ آپ کے اندر مردان طاقت کو بحال کر دے گا اور آپ کی ٹائمنگ میں بھی کافی اضافہ ہو جائے گا اس نسخے کو آپ لوگوں نے 15 دنوں تک استعمال کر نا ہےآپ کی تمام کمزوری دور ہو جائے گی

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.