اولاد کا وظیفہ

یہ وظیفہ ان کیلیے ہے جن کی شادی کو کافی عرصہ ہو گیا پر اولاد نہیں ہے یا جن کی صرف بیٹیاں ہیں بیٹے نہیں ہیں

جن کی اولاد پیدا ہو کر وفات پا جاتی ہے اگر وہ یہ عمل بلا ناغہ کریں گے تو انشااللہ اللّه ان کو اولاد نصیب فرما دے گا آپ نے یہ عمل نماز عشرات کے بعد کرنا ہے

اس نماز کا وقت نماز فجر کے ١۵ ٢٠ منٹ بعد کا ہوتا ہے اس وقت آپ نے یہ پڑھنا ہے نماز فجر پڑھنی ہے اور پھر اسی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور ذکر الہی کرنا ہے اور پھر سورج جب مکمل طور پر ظاہر ہو جائے تو اس وقت نماز عشرات پڑھنی ہے اور پھر درود تاج کو ٤١ مرتبہ پڑھنا ہے

اس کے علاوہ سورت الم نشرح کو ٤١ مرتبہ پڑھنا ہے ہو سکے تو کسی میٹھی چیز کے اوپر دم کر کے کھا لیں یا پھر ایسے ہی اپنے اوپر دم کر لیں اس عمل کو اکتالیس دن تک کریں انشااللہ اللّه آپ کو دولت سے نواز دیں گے

Sharing is caring…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.