کھیرے اور ٹماٹر کا زرا سا رس نکالیں اور وہ مخصوص عضو پر لگا لیں ، لڑکے اور ہر عمر کے مرد حضرات ہمیں عمر بھر دعائیں دیں گے

آمیزنگ سٹوریز ! کھیرے اور ٹماٹر کا زرا سا رس نکالیں اور وہ مخصوص عضو پر لگا لیں ، لڑکے اور ہر عمر کے مرد حضرات ہمیں عمر بھر دعائیں دیں گے ۔۔ قارئین پاکستان میںآج کل ہر عمر کے مردوں اور لڑکوں میں سگریٹ پینے کا رواج عامن ہو تا جا رہاہے جس کی وجہ سے ان کے ہونٹ خوب کالے ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بعض اوقات شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کالے سیاہ ہونٹوں سے نجات پانے کا طریقہ ۔

ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کیلئے ٹماٹر اور کھیرے کا رس ہونٹوں پرلگائیں۔کچھ دنوں میں خاطر خواہ نتائج حاصل ہو جائیں گے۔ ٭ گھر میں چیونٹیاں بہت زیادہ آتی ہوں تو آیک ٹب میں پانی کیساتھ تھوڑا سا مٹی کا تیل ملا کر اس پانی سے گھر کا پونچا لگائیں ۔ اگر کارپٹ بچھا ہو تو اس کے کناروں پر پونچھا لگا دیں۔ دو سے تین بار یہ عمل کرنے سے چیونٹیاں دوبارہ نہیں آئیں گی۔ ٭ کنگھیوں کی صفائی کیلئے گرم پانی میں تھوڑا ساواشنگ پاوڈر اور صابن ڈال دیں اور بیس منٹ کیلئے کنگھے اس میں بھگو دیں، پھر برش سے اچھی طرح صاف کر لین اور گرم پانی سے دھولیں کنگھے نئے جسے ہو جائیں گے۔

٭ اگر گوشت پکاتے یابھونتے وقت جل جائے تو اس میں آدھی پیالی دودھ ڈال دینے سے جلے گوشت کی بو نہیں آتی۔ ٭ کھانا پکاتے وقت اکثر خواتین کا ہاتھ جل جاتاہے۔ اس کیلئے شہد آدھی پیالی، ہلدی اور گھی ایک یک چمچ لے کر انہیں مکس کر کے فریج میں رکھ دیں۔ جب بھی ضرورت پیش آئے اسے متاثرہ حصے پر لگائیں۔نہ جلن ہو گی اور نہ ہی چھالے پڑیں گے۔پلکیں لمبی کرنے کے فلالین کے کپڑے کو نیم گرم دودھ میں بھگو کر آنکھوں پر اس وقت تک رکھیں

جب تک گرمائش ختم نہ ہو ۔کچھ عرصہ تک یہ عمل کرنے سے پلکیں بڑی ہو جائیں گی ۔ چہرے کی رنگت نکھارنے کے لئے صبح پودوں پر پڑی شبنم کے قطرے کسی برتن میں انڈیل لیں ۔چہرے پر لگانے سے چمک پیدا ہوتی ہے ۔ جوتوں کی پالش سوکھ جائے تو اس میں تھوڑا سا پٹرول ملا لیں وہ نرم ہو جائے گی ۔ نیند نہ آئے تو خشخاش کا تیل کنپٹی پر ملیں ۔جلد نیند آجائے گی۔ گلا بیٹھ جائے تو شلجم کو پانی میں ابال کر اس کا پانی پی لیں ۔ کھانسی دور کرنے کے لئے بچوں کو ایک چمچ شہد اور کلونجی پیس کر کھلا دیں ۔ دانتوں کو کیڑا لگنے سے محفوظ رکھنے کے لئے جب بھی کوئی چیز کھائیں تو اس کے بعد تھوڑی سی روٹی چبا لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *