ازدواجی فرائض ادا کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کےلیے بے شمار ایسی جڑی بوٹیاں پیدا کیں ہیں۔ جن کے بارے میں ہم جان لیں تو ہماری عقل دنگ رہ جائے۔ ایک ایک جڑی بوٹی میں سو سو بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہوتا ہے۔ آج جن جڑی بوٹیوں کا بتارہے ہیں۔ یہ نسخہ انشاءاللہ! آپ کی تمام کمزوریوں کا ازالہ ثابت ہوگا۔ ایسا کونسانسخہ ہے جو کمزور یوں کا ازالہ کرے گا۔ مختصرسی بات کریں گے۔ جو مرد اپنے ازدواجی فرائض قابل اداکرنےکے قابل نہیں رہا۔ یعنی جس کا عضوئےخاص بالکل ناکارہ ہوچکا ہےدوران قربت ایک منٹ سے بھی پہلے انزال ہوجانا تو پھر کئی کئی دن گزر جاتے ہیں۔ تو بیوی کےپاس جانےکا دل نہیں کرتا۔ مادہ تولید بالکل پتلا ہوچکا ہے۔ مادوں کے قطروں کا اخراج ہوتا رہتا ہے۔ ایسے تمام کمزوریوں کےلیے صرف ایک نسخہ بتائیں اور نسخہ بھی ایسا کہ جس کو کھاتے ہی گھوڑے جیسی طاقت اور زور پیدا ہوجائے۔

یقیناً آپ اس نسخے کا استعمال آج سے ہی شروع کریں گے۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی مردانہ کمزوری میں مبتلا ہیں توصرف پانچ جڑی بوٹیاں آپ کو بتاتے ہیں۔ آپ نے کسی بھی پنسار سے ثعلب پنجہ ، ثعلب مصری ، سفید تل ، سنگھاڑا خشک ، موصلی سفید انڈین لے لینی ہیں۔ آپ نے ساری چیزیں پچا س پچاس گرام لے کر تما م اجزاء کو کسی گرینڈر یا ہمام دستہ میں باریک پیس لیں۔ تاکہ سفوف بن جائے ۔ جب سفوف تیار ہوجائے تو اس میں ذائقے کےلیے حسب ضرورت آپ اس میں مصری پیس کر ملا لیں۔ شوگر کے مریض مصری کےبغیر نسخہ استعمال کریں۔ اگرآپ کو شوگر نہیں ہے۔ توآپ اس میں تھوڑی سی مصری شامل کریں۔

نسخہ تیار ہونے کےبعد اس کو کسی بوتل میں ڈال کر یا کسی بھی سائے دار یا خشک جگہ پر رکھ دیں۔ اس کو فریج میں نہیں رکھنا ہے۔ اس نسخے میں سے آدھا چمچ آپ نے صبح خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ لینا ہے۔ آدھا چمچ رات کھانے سے دو گھنٹے پہلے دودھ سے لےلیں۔ اگر گرمی کاموسم ہے۔ توآپ ٹھنڈا دودھ استعمال کریں۔ فریج کا نہ ہو ۔ویسے ٹھنڈا استعمال کریں۔ اگر سردیوں کا موسم ہے۔ تو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ جب تک نسخہ آپ کے پاس موجود ہے۔ آپ نے روزانہ اس کو استعمال کرنا ہے۔ آپ کو گارنٹی دیتے ہیں۔ دو چار خوراکوں میں اس نسخے کے اثرات آپ پر واضح ہونا شروع ہوجائیں گے۔

عضوئے خاص کا ڈھیلا پن، قطرے ، ٹائمنگ، شہوت اور پتلی منی کا فوری علاج ہے۔ اگر آپ کسی بھی بوڑھے بزرگ کو کھلا دیں۔تواس کی بھی شہوت جاگ جائے گی۔ ایک بات یادرکھیں ! کہ مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔ لیکن شرط یہ ہے کہ صحت کا خیال رکھا جائے۔ ورنہ سو سالہ مرد بھی جنسی طور پر مرد ہی ہوتا ہے۔ اس نسخے کوضرور استعمال کریں۔ تمام مرد حضرات جو شادی شدہ ہیں۔ وہ بھی استعمال کریں۔ اگر شادی شدہ نہیں ہے تو بھی استعمال کریں۔ کوئی عمر کا لحاظ نہیں ہے۔ کوئی مرض کا لحاظ نہیں ہے۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر ، یورک والے یا کوئی بھی آدمی ہے۔ سبھی اس کو استعمال کرسکتےہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.