مردانہ طاقت کا دنیا میں اس سے بہترین کوئی علاج نہیں

مردانہ کمزوری میں دنیا میں ا س سے بہترین علاج ہو ہی نہیں سکتا صرف جو چیزیں پیارے پیغمبر صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عام حالت میں استعمال کرتے تھے اس کو استعمال کرنا شروع کردیں ۔

چاہے وہ کھانے والی تھی چاہے وہ پینے والی تھی چاہے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے بہترین جو چیز تھی وہ نماز تھی

آپ نماز میں جو کیفیات نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ہوتی تھی اپنی وہ کیفیات کرلو

اور جو چیزیں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم استعمال کرتے تھے وہ شہد تھا

وہ زیتون تھا وہ کھجور تھی وہ دودھ تھا وہ بکری کی دستی تھی جو چیزیں نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھایا کرت تھے

مردانہ کمزوری کا اس سے بہترین علاج ہو ہی نہیں سکتا کہ جو کام پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کرتے تھے

ان کو اپنانا شروع کردو انشاء اللہ کبھی بھی شرمندگی نہیں ہوگی۔یہ جو کدو ہے آپ کو پتہ ہے

سبزیوں میں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کونسی چیز پسند تھی ؟

یہ کدو آج پوری دنیا میں تحقیق کا ذریعہ بنا ہوا ہے یہ جو کدو کے بیج ہیں عرب کے لوگ اس کو پاگلوں کی طرح کھاتے ہیں

ان کی گاڑیوں میں آپ کو سب سے زیادہ پمکن سیڈز ملیں گے پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جس چیز کے بارے میں بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے استعمال کیا ہے

آپ اس کو آنکھیں بند کر کے استعمال کریں اور مسر کی دال اور کدو پکا کر کھاؤ یہ بھی بہت بہترین طریقہ ہے ۔

کھجور اہل عرب عموماً خوراک کے طور پر استعمال کرتے تھے ، حضور نبی کریمؐ نے کھجور کی بڑی تعریف فرمائی خصوصاً عجوہ کھجور کی۔

حضور نبی کریمؐ کو کھجور بہت زیادہ پسند تھی اور اس کا بہت استعمال فرماتے تھے۔رسولؐ کا ارشاد ہے

کہ جو شخص روزانہ صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے اسے اس دن زہر اور جادو سے کوئی نقصان نہیں ‌پہنچا سکتا۔ایک اور جگہ ارشاد ہے

عجوہ جنت کا پھل ہے۔ اس میں زہر سے شفا دینے کی تاثیر ہے۔کھجور ایک مقوی غذا ہے۔

سب پھلوں میں سے زیادہ توانائی بخش ہے۔ جسم انسانی کو جس قدر حیاتین کی ضرورت ہوتی ہے اسی قدر کھجور میں‌ہے۔

کھجور جسم کو فربہ کرتی ہے۔ صالح خون پیدا کرتی ہے۔ سینہ اور پھیپھڑوں کو قوت بخشنے کے لیے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔

حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے روغن زیتون کو بہت پسند فرمایا ہے، نبی کریم روٹی کو روغن زیتون سے چوپڑ کر تناول فرمایا۔

قرآن میں زیتون کا ذکرآیا ہے ،رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ زیتون کا تیل کھاﺅ اور مالش میں استعمال کرو۔ اس لئے کہ وہ مبارک درخت سے پیدا ہوتا ہے۔

زیتون کا تیل دنیا کاواحد تیل ہے، جو چربی میں تبدیل نہیں ہوتا یہ امراض قلب اور موٹاپے سے بچنے کیلئےانتہائی مفید ہے،

روغن زیتوں استعمال کرنے والے افراد دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتےہیں۔زیتون جوڑوں اورپٹھوں کے درد، سانس کی بیماریوں، کولیسٹرول کےمسائل،

بلڈ پریشر، گردوں کےامراض، موٹاپے اورفالج سمیت مختلف امراض سے انسان کو محفوظ رکھنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.