شادی پر بال کھلے چھوڑ نے والی عورتیں اگر دردناک موت سے بچنا چاہتی ہیں تو یہ فرمان سن لیں ، توبہ استغفار

آپ نے دیکھا ہوگا لڑکیوں کے بال قدرتی طور پر بہت پیارے ہوتے ہیں ۔ کچھ عرصے بعد دیکھیں گے تو بلکل اجڑے ہوئے بالوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں پوچھو تو جواب آتا ہے فلاں شادی پر بال کھلے چھوڑ کر گئی تھی اور نظر لگ گئی ۔ یہ اکثر لڑکیوں کا مسئلہ ہے ویسے بھی نظر بد کے بارے میں کافی احادیث ہیں اس کی کافی نشانیاں ہیں جو ہمیں قرآن وحدیث میں بتائی گئی ہیں کچھ نشانیاں انتہائی خطرناک ہیں ان کا بروقت علاج نہ کیا گیا تو فوراً م۔وت بھی واقع ہوجاتی ہے ۔ آج انہی خطرناک نشانیوں کے بارے میں آپ سے ذکر کیا جائیگا ۔

جس کا جاننا ہر مسلمان پر ضروری ہے تاکہ وہ اپنا بروقت علاج کرسکے ۔ سب سے پہلے نظر کی حقیقت کیا اسلام میں تو اس بہت ساری احادیث واقعات قصہ میں ذکر ملتا تو ہے لیکن میڈیکل سائنس بھی اس کو تسلیم کرتی ہے ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق ہر انسان کی آنکھ سے غیر مرعی لہریں نکلتی ہیں جن ایسی انرجی بجلی بھری ہوتی یہ بجلی جلدی مسامات کے ذریعے جس میں جذب ہوکر جسم کی تعمیر یا تنزلی کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ بجلی یا لہریں مثبت ہوں تو اس سے انسان کو نفع پہنچتا ہے ۔ اگر یہ لہریں منفی ہوں تو مسلسل نقصان پہنچتا ہے ۔ بد نظر شخص کی آنکھ سے نکلنے والی لہریں منفی ہوتی ہیں ان کے اندر اتنی قوت ہوتی جو جسم کے نظام کو درہم برہم کردیتی ہیں۔ سنن ابی ماجہ میں حدیث ہے کہ سیدنا سہل بن حنیف ؒ نہا رہے تھے کہ سیدنا عامر بن ربیعہ ؓ گزرے انہوں نے سہل ؓ کو دیکھ کر فرمای جیسا خوش رنگ جسم آج دیکھا پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔ کسی پردہ نشین کی جلد بھی ایسی خوش رنگ نہیں ہوگی ۔ وہ فوراً زمین پر گ۔رپڑے اچانک تی۔ز بخ۔ار ہوا کھڑے نہ ہوسکے ۔انہیں نبی کریمﷺ کے پاس لایا گیا اور کہا گیا سہل ؓ کی خبر لیجئے وہ گ۔رے پڑے ہیں نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا تمہیں اس کے بارے میں کس پر شق ہے لوگوں نے کہا عامر بن ربیعہ ؓ کی نظر لگی ہے ۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا کیا وجہ ہے کہ ایک آدمی اپنے بھائی کو ق تل کرنے والی حرکت کرتا ہے ۔ اگر کسی کو اپنے بھائی کی کوئی چیز نظر آئے اچھی لگے اسے چاہیے کہ برکت کی دعا دے ۔

پانی طلب فرمایا اور عامر ؓ کو حکم دیا کہ وہ وضو کریں ۔ چنانچہ انہوں نے اپنا چہرہ کہنیوں تک دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور تہہ بند کے اندر کا حصہ دھویا ۔ آپﷺ نے وہ پانی سہل ؓ پر ڈالنے کا حکم دیا ۔ مندرجہ بالا حدیث سے نظر لگنا اور اس کا علاج ہونا ثابت ہوا ۔اگر کوئی چیز اچھے لگے تو اس کیلئے برکت کی دعا کرنی چاہیے یوں کہیں ماشاء اللہ تاکہ وہ نظربد سے بچے۔تلاوت نماز اور دم کے درمیان بکثر ت جمائی آنا آنسونکلنا بہنا بے توجہ رہنا، سوتے میں دم کے درمیان دیکھنا کہ کسی کو ٹکٹکی باندھ کر اپنی طرف دیکھنا ، آنکھوں کاشدت سے پھڑپھڑانا جسم کا بہت زیادہ گرم رہنا۔ لاپرواہ ہوجانا ، بچوں کا ماں کادودھ نہ پینا آنکھوں میں عجیب سے تیز چمک ، جوڑوں میں بوجھ محسوس کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.