معدے کی تیزابیت منٹوں میں دور کریں حاملہ خواتین میں معدے کی تیزابیت کاگھریلو علاج

حاملہ خواتین میں معدے کی تیزابیت ایک عام مسئلہ خاص طور پر یہ مسئلہ دوسرے اور تیسرے مہینے میں شروع ہوتا ہے ۔ حمل کے دوران تیزابیت ہوجانے کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں۔ پہلی وجہ ہارمونز ریلیکسنز ہاضمے کے نظام کو سست کردیتے ہیں یعنی کھانا پیٹ میں زیادہ دیر تک رہتا ہے اس سے تیزابیت کی پیداوار میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ رحم میں بڑھتا ہوا بچہ پیٹ کی نچلی غذائی نالی پر دباؤ ڈالتا ہے جس کیوجہ سے تیزابیت ایس بیگس میں جاتی ہے حمل کے دوران تیزابیت ہونا خطرناک نہیں ہے یہ بچے کی پیدائش کے بعد اس کی صحت پر اثر انداز نہیں کرے گی ۔

حمل کے دورانی عرصے میں آپ تیزابیت کیوجہ سے مشکلات کا شکار ہوسکتی ہیں۔ تیزابیت ختم کرنے کی کچھ آسان گھریلو علاج بھی ہیں جو بہت میسر ہیں ۔ ہم آپ کو ان گھریلو علاج کے بارے میں بتائیں گے ۔ نمبر 1ادرک جس میں ایس ےمرکب موجود ہوتے ہیں جو پیٹ کے تیزاب اور سینے کی جلن کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ادرک کا استعمال متلی اور الٹی کا علاج کرنے میں بھی مفید ہے ۔ ادرک استعمال کرنے کا طریقہ کھانا کھانے کے بعد ادرک کی گرم چائے پئیں جس کو بنانے کیلئے ایک کپ گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ گرینڈ کی ہوئی ادرک شامل کریں اور دس منٹ تک پانی میں ہی رہنے دیں۔ دن میں دو بار سے زیادہ ادرک کی چائے کا استعمال نہ کریں۔ نمبر 2سیب کا سرکہ زیادہ تر لوگ سیب کے سرکے کو ذائقے کیوجہ سے پسند نہیں کرتے ۔ اس سے تیزابیت کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ سینے کی جلن دور کرنے میں مفید ہے ۔

یہ ایک صحت مند ٹونک ہے جو غذائی اجزاء سے بھرپور ہے ۔ جو آپکی صحت کو اور آپکے اندر بڑھتے بچے کو بہت فائدہ دے سکت اہے ۔ ایک گلاس گرم پانی میں ایک سے دو چمچ سیب کا سرکہ کو شامل کرلیں اور اگر چاہیں تو تھوڑا سا شہد بھی ملا لیں جس سے اس کا ذائقہ بہتر ہوجائیگا۔ اسے روزانہ کھانے سے تیس منٹ پہلے پینے کی روٹین بنا لیں اس سے تیزابیت پر آسانی سے کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔ نمبر 3سادہ پانی زیادہ پانی پینے سے ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ اس لیے آپ کو پانی کو زیادہ پینے کی روٹین بنانی چاہیے ۔

ایک ہی وقت میں زیادہ پانی مت پئیں یہ آپ کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے ۔ خاص طور پر حامہ خواتین اس چیز سے پرہیز کریں دن میں وقفے وقفے سے آ پ چند گھونٹ پانی پینے کی کوشش کریں ۔ کھانا کھانے کے بعد پانی پینے کے بجائے کھانے کے درمیان میں پئیں جب کھانے کے بعد پانی پیتے ہیں اس سے ہاضمہ کمزور ہوجات اہے جس کیوجہ سے کھانا ٹھیک طرح ہضم نہیں ہوپاتا تیزابیت جیسے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ پانی کے علاوہ غذا میں زیادہ تر ایسی چیزوں کا استعمال کریں جو لیکوڈ ہوں ٹھوس غذا کی نسبت یہ جلدی ہضم ہوکر پیٹ سے نکل جاتی ہیں۔ ایسی غذا میں آپ سوپ دہی ملک شیک کا استعمال کرسکتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.